جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث ملزم کو رہائی مل گئی ARYNewsUrdu
نیو یارک : امریکہ میں افریقی نژاد سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث ملزم پولیس آفیسر کو عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا، آفیسر تھامس لین کو 10 لاکھ ڈالر کی ضمانت پر آزادی ملی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے معاملے میں ملزمان منیپولیس کے چار سابق افسران میں سے ایک آفیسر تھامس لین کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ واضح ر ہے کہ جارج فلائیڈ کی گزشتہ دنوں پولیس حراست میں موت واقع ہو گئی تھی اس کیخلاف پوری دنیا میں مظاہرے ہورہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے ٹرک آرٹسٹ کا جارج فلائیڈ کو خراج تحسین پیش - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستانی آرٹسٹ کا جارج فلائیڈ کو خراجِ عقیدتپاکستانی ٹرک آرٹسٹ حیدر علی نے امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
جارج فلائیڈ: نسل پرستی کے خلاف احتجاج اور جنوبی ایشیائی نژاد افرادسماجی اور انسانی حقوق کے حامی گروپ ساؤتھ ایشین امیریکنز لیڈنگ ٹوگیدر (سالٹ) نے اپنے نیوز لیٹر میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی نژاد ہونے کے ناطے یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم نظام میں اور سماجی سطح پر سیاہ فاموں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھائیں اور لڑیں۔
مزید پڑھ »
جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیاجرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا Germany GermanFM Israel Warns WestBank AnnexationPlans GermanyDiplo Queen_Europe netanyahu IDF IsraelMFA PalestinePMO UN
مزید پڑھ »