جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں نسلی امتیاز کو نمایاں کیا: اوباما

پاکستان خبریں خبریں

جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں نسلی امتیاز کو نمایاں کیا: اوباما
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں نسلی امتیاز کو نمایاں کیا: اوباما تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق امریکی صدر براک اوباما نے امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے معاملے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں منظم نسلی امتیاز کو نمایاں کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب وہ دیکھتے ہیں کہ ملک بھر میں نوجوانوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے تو انہیں بہت مایوسی ہوتی ہے لیکن جب نوجوانوں کا ردعمل دیکھتے ہیں تو امید جاگ جاتی ہے۔ ٹاؤن ہال کا موضوع پولیس اصلاحات تھا۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ پولیس کا نظام بدلنے کے لیے شہری انتظامیہ کے حکام کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی سفید فام پولیس اہلکاروں کےہاتھوں ہلاکت پرامریکا بھرمیں مظاہروں کاسلسلہ نویں روز بھی جاری ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں مظاہرین نے کرفیو توڑ دیا، ’سیاہ فاموں کے لیے مثالی اقدامات کیے, ٹرمپامریکا میں مظاہرین نے کرفیو توڑ دیا، ’سیاہ فاموں کے لیے مثالی اقدامات کیے, ٹرمپامریکا میں مظاہرین نے کرفیو توڑ دیا، ’سیاہ فاموں کے لیے مثالی اقدامات کیے, ٹرمپ US DonaldTrump Curfew ViolenceProtests Blacks StateDept realDonaldTrump
مزید پڑھ »

امریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیاامریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیاامریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا
مزید پڑھ »

امریکا مظاہرے: وہ لمحات جنہوں نے دیکھنے والوں کی آنکھیں نم کردیںامریکا مظاہرے: وہ لمحات جنہوں نے دیکھنے والوں کی آنکھیں نم کردیںواشنگٹن میں جب پولیس نے ایک سڑک کو بلاک کر کے مظاہرین کو محصور کردیا تو ایک شخص نے 80 کے قریب مظاہرین کو اپنے گھر کے اندر بلا لیا۔
مزید پڑھ »

امریکا: ایئرفورس بیس میں فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک - World - Dawn Newsامریکا: ایئرفورس بیس میں فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: امریکا بھر میں پرتشدد مظاہرے اور جلاؤ گھیراؤجارج فلائیڈ کی ہلاکت: امریکا بھر میں پرتشدد مظاہرے اور جلاؤ گھیراؤامریکی پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف امریکا بھر میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:39:45