جام کمال کی زیرصدارت پی ایس ڈی پی جائزہ اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی جائزہ اجلاس ہوا، جس میں رواں مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں اور آئندہ مالی سال کے مجوزہ ترقیاتی پروگرام پر بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا کہ ترقیاتی پروگرام میں شامل 2448 منصوبوں میں سے 1453 منصوبے مکمل کر لئے جائیں گے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ترقیاتی محکموں کو جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت کی۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting Official_PIA PlaneCrash MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئےارکان کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرارسندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئےارکان کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ،مزید5 افراد جاں بحقکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے573 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید5 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے سندھ میں کورونا سے اموات
مزید پڑھ »
بھارت میں ٹڈی دل کا 27 سالوں میں بدترین حملہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »