جاوید لطیف: 'دنیا کی کوئی طاقت نواز شریف کو پاکستان آنے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکتی

پاکستان خبریں خبریں

جاوید لطیف: 'دنیا کی کوئی طاقت نواز شریف کو پاکستان آنے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکتی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

‘دنیا کی کوئی طاقت نواز شریف کو پاکستان آنے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکتی’ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت نواز شریف کو پاکستان آنے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکتی۔

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ کہا جا رہا ہے کہ دبئی میں پلان تیار ہورہاہے ، دبئی میں وہ محسن پاکستان بیٹھا ہے جس کو باربار نکالا جاتا ہے ، نوازشریف بار بار نکالے جانے کے بعد مہنگائی کم کرنے کیلئے روڈ میپ بنارہاہے، جو مہنگائی کم کرنے کیلئے روڈ میپ بنا رہاہے اس پر بھی انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم کو احساس ہوگیا کہ آج کے حالات سےپاکستان کونکالنے کی صلاحیت اللہ کے بعد کسی لیڈرمیں ہے تو وہ نوازشریف میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-02-26 09:06:39