جاپان ،چین اور جنوبی کوریا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ سے متعلق مذاکرات جاری

پاکستان خبریں خبریں

جاپان ،چین اور جنوبی کوریا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ سے متعلق مذاکرات جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

جاپان ،چین اور جنوبی کوریا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ سے متعلق مذاکرات جاری Japan China SouthKorea FreeTradeAgreement Seoul

ہیں 2013 ء سے شروع ہونے والے ان مذاکرات کا یہ 16واں دور ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ سہ فریقی تجارتی معاہدہ عالمی کثیر فریقی نظام اور علاقائی تعاون کے استحکام میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔مذاکرات میں شریک چینی عہدیدار وانگ شووین نے کہا کہ ایسے ایشوز موجود ہیں جن پر بات چیت ہونی چاہیے

لہذا اب موقع ہے کہ ان مذاکرات میں تیزی لائی جائے۔جاپانی نمائندے تاکے ہیرو کاگاوا نے کہا کہ کثیر فریقی تجارتی نظام کا استحکام اہم پیش رفت ہے ۔ جنوبی کوریاکے عہدیدار یوہان گو نے کہا کہ کہ شمال مشرقی ایشیا میں علاقائی معاشی تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مذاکرات کو تیز تر کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہپنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 18:03:21