جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد Japan pid_gov 14august

عوام کو مبارکباد پیش دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید گہرا اور مستحکم کرنے کے لئے مل کر کام جاری رکھیں گے۔ اپنے ایک پیغام میں جاپانی سفیر نے کہا کہ میں جاپان کی حکومت اور عوام کی جانب سے پاکستانی

حکومت اور عوام کو 74ویں یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے پاکستان میں امن و خوشحالی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار اور خطے میں استحکام برقرار رکھنے کے لئے کوششوں اور پوری دنیا میں اقوام متحدہ امن مشنوں میں پاکستان کی شراکت کی بھی تعریف کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکبادجاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر متسوڈا کونینوری نے 74ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید گہرا اور مستحکم کرنے کے لئے مل کر کام جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھ »

لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالکلبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالکایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک
مزید پڑھ »

افسوسناک خبر: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلاافسوسناک خبر: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلاممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سے ایک افسوسناک خبر ہے کہ منا بھائی ایم بی بی ایس، کھل نائیک اور واستوو جیسی شہرہ آفاق فلموں کے اداکار سنجے دت کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

شیروں کے نجی فارم سے فرار کے بعد محکمہ جنگلی حیات متحرکشیروں کے نجی فارم سے فرار کے بعد محکمہ جنگلی حیات متحرککراچی : پالتو شیروں کے نجی فارم سے فرار ہونے پر محکمہ جنگلی حیات بھی حرکت میں آگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:36:20