مزید پڑھیں
جاپان میں سیاحوں کی تعدا میں اضافے کے بعد ہوٹل کا عملہ کم پڑنے لگا، حکومت نے غیرملکی ورکرز کو بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔
جاپان کے کئی ہوٹل غیر ملکی عملے کی خدمات حاصل کررہے ہیں، جس میں ایک معروف سرائے ان کی رہنمائی کر رہی ہے۔ اس وقت کاگایا گروپ کی کمپنیوں میں 30 سے زائد غیر ملکی اہلکار خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ انھیں جاپانی زبان اور اوموتےناشی یعنی مہمان نوازی کے جذبے کے باریک نکات، دونوں سیکھائے جاتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نجومی خاتون نے اپنی پیش گوئی سچ ثابت کرنے کے لیے لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالابرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں ایک نجومی خاتون نے اپنی پیش گوئی سچ ثابت کرنے کے لیے لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔نیویارک پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ برازیل کے
مزید پڑھ »
عام انتخابات الیکشن کمیشن نے عالمی مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں پاکستان آنے کے خواہشمند عالمی مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاقی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
افغانستان میں ثقافتی ورثے کی حفاظت کیلئے نیا قانون تیارکابل ( بی این اے ) افغانستان کی وزارت اطلاعات و ثقافت کے ڈائریکٹر شعبہ فن و ثقافت مولوی عتیق اللہ عزیزی کی سربراہی میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے قانون ساز
مزید پڑھ »
عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیےدائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئےالیکشن کمیشن میں میں دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی
مزید پڑھ »