جاپان کا پاکستان میں 4 ماہ بعد پولیو مہم کی بحالی کا خیرمقدم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

جاپان کا پاکستان میں 4 ماہ بعد پولیو مہم کی بحالی کا خیرمقدم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

مشکل حالات میں کام کرنے والے صحت کے عملے کو سلام پیش کرتا ہوں، امید ہے ویکسن بحالی مہم کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگا، جاپانی سفیر مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Polio Japan Campaign

پاکستان میں جاپان کے سفیر نے 4 ماہ کے تعطل کے بعد پولیو ویکسین مہم کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔

جاپان پولیو کے خاتمے کے سلسلے میں پاکستان کے اقدام کا خیر مقدم کرتا ہے جس کے تحت مہم کے پہلے مرحلے میں فیصل آباد، اٹک، جنوبی وزیرستان کراچی، اور کوئٹہ میں مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے تقریباً 8 لاکھ بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ 1996 سے جاپان پولیو کے خاتمے میں مجموعی طور پر 22 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے ساتھ پاکستان کی کوششوں کی مدد کررہا ہے۔

جاپانی سفیر کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ ویکسن بحالی مہم کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگا اور اس سال کی دوسری ششماہی میں اسی طرح کی مہم پر منصوبے کے مطابق عمل ہوگا۔ ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مدد کرنے کے علاوہ حکومت جاپان 'پولیو سے پاک پاکستان' کے حصول کے لیے حکومت پاکستان اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرتی رہے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصل خانہ تین دن میں بند کرنے کا حکمامریکا کا چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصل خانہ تین دن میں بند کرنے کا حکمواشنگٹن: (ویب ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی مزید شدت اختیار کرنے لگی ہے، امریکا نے دانشوارنہ املاک اور معلومات کے تحفظ کے لیے چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصلیٹ تین دن میں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکہ میں مظاہرے جاری، ٹرمپ کا مزید شہروں میں سکیورٹی اہلکار بھیجنے کا اعلانامریکہ میں مظاہرے جاری، ٹرمپ کا مزید شہروں میں سکیورٹی اہلکار بھیجنے کا اعلان
مزید پڑھ »

امریکہ میں مظاہرے جاری، ٹرمپ کا مزید شہروں میں سکیورٹی اہلکار بھیجنے کا اعلانامریکہ میں مظاہرے جاری، ٹرمپ کا مزید شہروں میں سکیورٹی اہلکار بھیجنے کا اعلان
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاح UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

پاکستان میں ارطغرل غازی کا ہم شکل سامنے آگیا | Abb Takk Newsپاکستان میں ارطغرل غازی کا ہم شکل سامنے آگیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان میں آن لائن گیم 'پب جی' پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 21:02:34