جاپان کی بڑی کاروباری شخصیت کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

جاپان کی بڑی کاروباری شخصیت کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

جاپان کی بڑی کاروباری شخصیت کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

اس موقع پر سفیر پاکستان امتیاز احمد نے کنسورشیم کے شرکاہ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فیصلے کو خراج تحسین پیش کرتےہوئے کہا کہ حکومت پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کاروبار میں آسانی کے لیے بہترین سہولیات فراہم کر رہی ہے جبکہ کاروبار میں آسانی فراہم کرنے والے ممالک میں پاکستان کی پوزیشن میں واضح بہترین آئی ہے۔

سفیر پاکستان نے کہا کہ جاپانی سرمایہ کاری سے نہ صرف پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا بلکہ پاکستان کی افرادی قوت کو بہترین اور جدید تربیت بھی میسر آسکے گی۔ سفیر پاکستان امتیاز احمد نے جاپانی سرمایہ کاروں کو یقین دلایا کہ پاکستان کی نوجوان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق افرادی قوت انتہائی ذہین اور محنتی نوجوانوں پر مشتمل ہے جس نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے، ہمیں اعتماد ہے کہ جاپانی کاروباری ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے زریعے بہترین فوائد سے مستفید ہوسکیں گے۔

اس موقع پر سفیر پاکستان نے روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ان کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ جاپانی آئی ٹی کے ادارے پاکستان میں نہ صرف سرمایہ کاری کرسکیں بلکہ پاکستان کی افرادی قوت کو جاپان میں بھی زیادہ سے زیادہ ملازمت کے مواقع میسر آسکیں جس کے لیے وہ روز ہی جاپان کے مختلف اور مععروف کاروباری اداروں کے سربراہان اور نمائندوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

سفیر پاکستان امتیاز احمد نے کہا کہ حکومت جاپان کی جانب سے پاکستان سے افرادی قوت جاپان منگوانے کے لیے نئی پالیسی سے نہ صرف جاپانی کمپنیوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے بلکہ جاپان میں کام کرنے والی پاکستانی کمپنیوں کو بھی اپنے پاکستانی بھائیوں کو ملازمت کے مواقع فراہم کرنے چاہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکمچیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکماسلام آباد:چیئرمین نیب نےعوامی شکایات کانوٹس لیتےہوئےکےالیکٹرک کےمعاملےکی انکوائری کاحکم دیدیااور کہا نیب کے الیکٹرک اربوں روپے ہتھیانے کی اجازت نہیں دے گی
مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوچین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماسک پہننے اور محدود نشستوں سمیت دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد لازم ہوگا
مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف تین ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

ناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہ
مزید پڑھ »

آئی جی بلوچستان کے عملے کے رویے کا نوٹس لیا جائے: MS سنڈیمن اسپتالآئی جی بلوچستان کے عملے کے رویے کا نوٹس لیا جائے: MS سنڈیمن اسپتالبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں واقع سنڈیمن اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) نے سیکریٹری صحت سے درخواست کی ہے کہ وہ آئی جی بلوچستان کے عملے کے ناروا رویے کا نوٹس لیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:51:24