جاپانی کمپنی نے ہائبرڈ گاڑیوں کی اسمبلنگ کے لیے مراعات طلب کرلیں - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

جاپانی کمپنی نے ہائبرڈ گاڑیوں کی اسمبلنگ کے لیے مراعات طلب کرلیں - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

'موجودہ صورتحال سے نکلنے کے لیے صنعت کو کافی وقت درکار ہوگا'

پالیسی کے مسودہ میں ای وی سے متعلقہ سی کے ڈی کی درآمد پر 1 فیصد اور ہائبرڈ سے متعلقہ سی کے ڈی پر 10 فیصد کسٹم ڈیوٹی تجویز کی گئی ہے۔ - فائل فوٹو:ڈان

دونوں کمپنیوں نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے ہونے والے نقصانات کے پیش نظر کم سے کم ایک سال کے لیے اپنی مقامی اسمبلی کی حوصلہ افزائی کرکے الیکٹرک گاڑیاں اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کو ملک میں لانے کے لیے ای ڈی بی کی تیار کردہ پالیسی کے اعلان کو موخر کرے۔پاک سوزوکی کمپنی کے ایک ایگزیکٹو نے ڈان کو کراچی سے ٹیلیفون پر بتایا کہ ’اس سے ہمیں ذہن سازی کے لیے مزید وقت ملے گا، موجودہ صورتحال سے نکلنے کے لیے صنعت کو کافی وقت درکار...

پالیسی کے مسودہ میں ای وی سے متعلقہ سی کے ڈی کی درآمد پر 1 فیصد اور ہائبرڈ سے متعلقہ سی کے ڈی پر 10 فیصد کسٹم ڈیوٹی تجویز کی گئی ہے۔انہوں نے آٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ پالیسی 2016-2021 کے تحت ‘ہنڈائی‘ اور ’کیا‘ جیسے نئے داخل ہونے والی کمپنیوں کو دی جانے والی 20 فیصد رعایت واپس لے کر تمام صنعتوں کے لیے برقی اور ہائبرڈ گاڑیاں کے درآمدی پارٹس پر تجویز کردہ 30 فیصد ڈیوٹی کو بھی کم کرکے 10 فیصد کرنے کا مطالبہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی نے صارفین کو اوسطاً بل بھیجنے کا فیصلہ سنا دیابجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی نے صارفین کو اوسطاً بل بھیجنے کا فیصلہ سنا دیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے کورونا وائرس کے باعث براہ راست میٹر ریڈنگ ممکن نہ ہونے کے سبب اوسط بلنگ کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

متنازع اسرائیلی سائبر سکیورٹی کمپنی کا سافٹ وئیر کن ممالک نے خریدا؟متنازع اسرائیلی سائبر سکیورٹی کمپنی کا سافٹ وئیر کن ممالک نے خریدا؟اسرائیلی کمپنی کے مطابق یہ سوفٹ ویئر کورونا وائرس کے شکار ہر فرد کا پتا چلا سکتا ہے۔ اس کے ذریعے سے ایسا شخص جہاں جہاں گیا اور جن جن لوگوں سے ملا یہ سافٹ وئیر سب بتا دے گا۔
مزید پڑھ »

برطانوی کمپنی کا تمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰبرطانوی کمپنی کا تمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰبرطانوی کمپنی کا تمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ BritishCompany TobaccoPlants CoronaVirus Vaccine InfectiousDisease Treatment GOVUK
مزید پڑھ »

برطانوی کمپنی کا تمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰبرطانوی کمپنی کا تمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰلندن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین بنانے کی تیاریاں جاری ہیں، برطانیہ میں بھی دعویٰ سامنے آیا ہے جہاں پر سگریٹ بنانے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ تمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ویکسین تیار کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب، پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کیلئے واٹس ایپ سروس متعارفسعودی عرب، پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کیلئے واٹس ایپ سروس متعارفسعودی عرب، پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کیلئے واٹس ایپ سروس متعارف Read News WhatsApp Introduce KSAmofaEN PakistaniCommunity SaudiArabia WhatsApp PakistanCommunity pid_gov MoIB_Official KSAMOFA
مزید پڑھ »

’’ اس پیسے سے ڈاکٹروں کی کٹس کیوں نہیں خریدی جارہی؟‘‘ کورونا ٹائیگر فورس کی وردیاں دیکھ کر پاکستانی سوشل میڈیا پر ہنگامہ’’ اس پیسے سے ڈاکٹروں کی کٹس کیوں نہیں خریدی جارہی؟‘‘ کورونا ٹائیگر فورس کی وردیاں دیکھ کر پاکستانی سوشل میڈیا پر ہنگامہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ممکنہ کرفیو  اور لوگوں کی دہلیز تک مدد پہنچانے کے لیے کوروناریلیف فنڈ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 10:59:55