جاپان: زلزلے کے بعد آفٹر شاکس سے درجنوں مکانات کو نقصان، ایک شخص ہلاک
جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز جاپان کا علاقہ اشیکاوا تھا جس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی تاہم زلزلے اور آفٹرشاکس کے نتیجے میں گھروں سمیت انفرااسٹرکچر کو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔
ہفتہ کی صبح تک تقریباً 55 آفٹر شاکس آئے، جن میں سے کچھ شدید تھے، اس کے علاوہ علاقہ مکینوں کو شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے بھی خبردار کیا گیا ہے۔مزید خبریں :
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائنسدان پہلی بار ایک ستارے کو پورا سیارہ نگلتے دیکھنے میں کامیابسائنسدانوں نے ایک ستارے کو مشتری کے حجم کے سیارے کو نگلتے دیکھا۔
مزید پڑھ »
دنیا کی مہنگی ترین آئسکریم، قیمت 6700 ڈالرٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان کے ایک روایتی آئسکریم ساز اس وقت دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم بنا رہے ہیں جس کی قیمت 6700 امریکی ڈالر (19 لاکھ پاکستانی روپے) ہے۔
مزید پڑھ »
ضلع کرم میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں اساتذہ سمیت کم از کم آٹھ افراد ہلاک، علاقے میں امن و امان کی صورتحال کشیدہ ہے: ڈپٹی کمشنر - BBC Urduپولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کرم میں نامعلوم افراد کی جانب سے چلتی گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت کے بعد مسلح افراد نے ایک ہائی سکول میں گھس کر اساتذہ سمیت کم از کم سات افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق طوری بنگش قبائل سے تعلق رکھنے والے اساتذہ سکول میں امتحانی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔
مزید پڑھ »
دہشتگردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا: بھارتی وزیر خارجہایس سی او کے رکن ممالک کو یاد رکھنا چاہیے کہ دہشتگردی کے خلاف لڑائی تنظیم کا ایک اہم مینڈیٹ ہے: جے شنکر کا کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »