جاپان نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں فوسرز تعینات کی جائیں گی، رپورٹ Japan MiddleEast IranUSConflict DawnNews
جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے ایران اور امریکا کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد ایک مرتبہ پھر مشرق وسطیٰ میں اپنے بحری جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوج بھیجنے کا عزم دہرایا جس کا اعلان گزشتہ برس کیا تھا۔
جاپانی وزیراعظم نے کہا کہ ‘مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور مجھے اس حوالے سے بہت پریشانی ہے، مزید کشیدگی سے بچنا چاہیے اور میں تمام متعلقہ فریقین سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ کشدگی کو کم کرنے کے لیے تمام سفارتی کوششیں کریں’۔ خیال رہے کہ جاپان کے تعلقات ایران کے ساتھ بھی اچھے ہیں جبکہ امریکا کا اتحادی ہے تاہم مشرق وسطیٰ میں آبنائے ہرمز میں جہازوں کی روانی کے تحفظ کے لیے امریکی اتحادمیں شامل ہونے سے گریز کرتے ہوئے اپنی فورسز بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکی فٹبال ٹیم کا قطر میں شیڈول ٹریننگ کیمپ منسوخ
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیااسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ، اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدگی پرغور اور داخلی، خارجہ و سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
مشرق وسطی میں کشیدگی، سٹاک مارکیٹ کریش، 170 ارب روپے کا نقصان
مزید پڑھ »
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ، الیکٹرک پاور ایکٹ1997میں ترمیم کی منظوری کا امکاناسلام آباد : مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ، جس میں الیکٹرک پاور ایکٹ1997میں ترمیم کی منظوری دی جائے گی
مزید پڑھ »
احسن اقبال کا مزید 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،13جنوری کو پیش کرنے کا حکملیگی رہنماء کو 13جنوری کو پیش کرنے کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
بنگلادیش کا دورہ پاکستان: حتمی فیصلہ رواں ہفتے ہونے کا امکانبنگلادیش کے دورہ پاکستان کے حوالے سے حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PakVsBan pakvban
مزید پڑھ »