جاپان میں پاکستانیوں کے روزگار کے سلسلے میں زلفی بخاری کی بڑی کامیابی

پاکستان خبریں خبریں

جاپان میں پاکستانیوں کے روزگار کے سلسلے میں زلفی بخاری کی بڑی کامیابی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

جاپان میں پاکستانیوں کے روزگار کے سلسلے میں زلفی بخاری کی بڑی کامیابی مزید پڑھیں:ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تربیت یافتہ افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں معاون خصوصی زلفی بخاری نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔میں ایک تقریب منعقد ہوئی، معاہدے پر دستخط کی تقریب میں جاپان کے وزیر اعظم کے مشیر سونورو کونتورو نے خصوصی طور پر شرکت کی، تقریب میں زلفی بخاری کے ساتھ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود بھی موجود تھے۔

جاپان کے سفیر مقصودہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج کا دن دونوں ممالک کے عوام کے لیے خاص ہے، اس معاہدے سے دونوں ممالک میں تعلقات مضبوط ہوں گے، جاپان میں روزگار کے لیے فنی مہارت کے ساتھ جاپانی زبان جاننا بھی ضروری ہے، جاپان کو 3 لاکھ 40 ہزار کے قریب تربیت یافتہ افرادی قوت کی ضرورت ہے۔ دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ پاکستان کی 65 فی صد آبادی 35 سال سے کم عمر ہے، پاکستان کی ہنر مند افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم ہونے سے پاکستان میں ترقی ہوگی، پاکستانیوں کو جاپان میں 14 مختلف شعبوں میں روزگار کے مواقع ملیں گے، اس سلسلے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی پر نوجوان زیادہ توجہ دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحریہ کے 7 اہلکار گرفتارجاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحریہ کے 7 اہلکار گرفتارجاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحریہ کے7 اہلکار گرفتار India SevenNavyPersonnel IndianNavy Spy PMOIndia
مزید پڑھ »

افغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتارافغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتارافغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتار Afghanistan ISIS Families Arrested
مزید پڑھ »

پشاور کے سرکاری اسکول میں رقص کی محفل، لکی مروت اسکول کی دیواروں میں دراڑیںپشاور کے سرکاری اسکول میں رقص کی محفل، لکی مروت اسکول کی دیواروں میں دراڑیںخیبر پختون خوا کے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر کرنے کے دعوؤں کے باوجود اسکولوں کی حالت بہتر نہیں ہو سکی۔
مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: 476 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کے دو آؤٹکراچی ٹیسٹ: 476 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کے دو آؤٹکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اظہر علی اور بابر اعظم نے سنچریاں بنائیں جس کے بعد سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے ہوا بازی کے شعبے میں اہم ترین پیش رفتپاکستان کے ہوا بازی کے شعبے میں اہم ترین پیش رفتکراچی: پاکستان کے ہوا بازی کے شعبے میں اہم ترین پیش رفت سامنے آگئی، سی اے اے ایگزیکٹیو کمیٹی نے ایئرنیوی گیشن پلان 2025 کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 11:31:40