اس واقعے نے امریکی شہر لاس ویگاس کی پولیس کو پریشان کر دیا تھا۔
ابھی تک تمام تر کوششوں کے باوجود سائنسدان کسی خلائی مخلوق یا ایلین کو تلاش نہیں کر سکے ہیں، البتہ اکثر مشتبہ اڑن طشتریاں نظر آنے کی رپورٹس ضرور سامنے آتی ہیں۔مقامی پولیس کے ایک اہلکار کے باڈی کیم میں آسمان پر پراسرار سبز جھماکے ریکارڈ ہوئے تھے۔میں رات کو آسمان پر سبز رنگ کے جھماکوں کو دکھایا گیا ہے۔
ایک مقامی ٹی وی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 30 اپریل کو رات 11 بج کر 50 منٹ میں پیش آیا تھا اور اس روشنی کو یوٹاہ اور کیلیفورنیا کے کچھ حصوں میں بھی دیکھا گیا۔ایک شخص نے پولیس کو فون کرکے دعویٰ کیا کہ سبز رنگ کے جھماکوں کے بعد اس کے احاطے پر ایلینز نظر آرہے ہیں۔ اس شخص نے کہا کہ 'میرے احاطے میں کچھ ہے، میں جھوٹ نہیں بول رہا، ہم سب خوفزدہ ہیں۔ وہ بہت بڑے ہیں، وہ 8 سے 10 فٹ کے ہیں اور ہمیں تو ایلینز لگتے ہیں۔ ان کی آنکھیں بڑی ہیں جس کی وضاحت میں نہیں کر سکتا، ان کی آنکھیں چمکدار ہیں، ہونٹ بڑے ہیں اور یقیناً وہ انسان نہیں'۔
وہ سبز روشنی اور آواز تو پولیس کے باڈی کیم میں محفوظ ہوگئے مگر اہلکار احاطے میں کسی مخلوق کی موجودگی کے آثار دریافت نہیں کرسکے جبکہ مشتبہ اڑن طشتری ابھی بھی ایک معمہ ہے۔مزید خبریں :
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویتنام: 2 پولیس اسٹیشنز پر حملہ، متعدد افراد ہلاکپولیس اسٹیشنز پر حملوں میں ملوث 6 حملہ آور کو گرفتار کیا گیا ہے جب کہ مزید افراد کی تلاش جاری ہے: ویتنامی حکام
مزید پڑھ »
باپ نے بیٹی کی رخصتی ہیلی کاپٹر پر کر کے سب کو حیران کر دیامظفرآباد: ( محمد اسلم میر سے) آزاد کشمیر میں دلہن نے دلہا کو اس وقت حیران کر دیا جب وہ ہیلی کاپٹر میں سوار ہو کر بابل کے گھر سے رخصت ہوئی۔
مزید پڑھ »
طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں: پی ڈی ایم اے سندھپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں۔
مزید پڑھ »
حافظ آباد: ٹیوشن سے واپسی پرگیارہویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتیبیٹی ٹیوشن سےگھرواپس آرہی تھی،ملزمان نے 2خواتین کی مدد سےاغواکیا : والد کا پولیس کو بیان
مزید پڑھ »