جب تک متعلقہ ادارے ٹھیک نہیں ہوں گے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا،سپریم کورٹ

پاکستان خبریں خبریں

جب تک متعلقہ ادارے ٹھیک نہیں ہوں گے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا،سپریم کورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

'ہم نہیں چاہتے کوئی ایسی بات کہہ دیں جس سے نقصان ہو' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :سپریم کورٹ نے غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس میں کہا ہے کہ جب تک متعلقہ ادارے ٹھیک نہیں ہوں گے تو معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا۔

ایڈوکیٹ جنرل نے اعتراف کیا کہ آپ صرف سندھ حکومت پر انحصار کریں گے تو صرف وائٹ واش نظر آے گا، اگر کچھ ہوسکتا ہے تو صرف آپ کرسکتے ہیں آپ ہی درست کرسکتے ہیں ، اگر آج نہیں ہوا تو 20سال بعد کے اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل یہاں یہی بات کررہے ہوں گے۔چیف جسٹس نےکہا اٹارنی جنرل صاحب یہ کروڑوں لوگوں کا شہر ہے ہم نہیں چاہتے کوئی ایسی بات کہہ دیں جس سے نقصان ہو، کوئی امید افزا بات نظر نہیں آرہی ۔

جسٹس فیصل عرب نے کہا آپ کے تھانے تک تو کرائے پر ہیں، زمینیں الاٹ کررہے تھے تو پلے گراؤنڈ اور پارکوں کے لیے زمینیں کیوں نہیں رکھی ؟ ہمیں اس بات کا درد ہے کہ آپ کو خود خیال نہیں۔ درخواست گزار نے کہا کمیٹی میں شامل لوگ خود قبضوں میں ملوث ہیں ، جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا اب بتائیں کس پر بھروسہ کریں ؟ اب کراچی ری ڈیزائننگ نہیں لکھیئے گا بلکہ صرف تجاویز دیں ،تجاوزات کا مکمل خاتمہ، کچی آبادیوں کی ری سیٹلمنٹ اور متاثرین کی آبادکاری کے حوالے سے سفارشات دیں اور میڈیا کے ذرئعے بھی متعلقہ ماہرین سے سفارشات لیں۔عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کو مقدمہ فوری نمٹانے کا حکم دیتے ہوئے کہا نہر خیام پر تعمیراتی سرگرمیاں شروع کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے کشمیریوں کا سفیربن کر کشمیر کا مسئلہ دنیا بھرمیں اجاگرکیا ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا.وفاقی وزیر امور کشمیروزیراعظم نے کشمیریوں کا سفیربن کر کشمیر کا مسئلہ دنیا بھرمیں اجاگرکیا ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا.وفاقی وزیر امور کشمیروزیراعظم نے کشمیریوں کا سفیربن کر کشمیر کا مسئلہ دنیا بھرمیں اجاگرکیا ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا.وفاقی وزیر امور کشمیر PMImranKhan ImranKhanPTI AliAminGandapur OccupiedKashmir Kashmiris Ambassador KashmirWantsFreedom
مزید پڑھ »

ہر قسم کی ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل,پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں:ڈاکٹر ظفرز مرزاہر قسم کی ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل,پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں:ڈاکٹر ظفرز مرزاہر قسم کی ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل,پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں:ڈاکٹر ظفرز مرزا Pakistan CoronaVirus DrZafarMirza Emergency NoCaseOfCoronaVirus pid_gov zfrmrza MoIB_Official
مزید پڑھ »

ہر قسم کی ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل,پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں:ڈاکٹر ظفرز مرزاہر قسم کی ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل,پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں:ڈاکٹر ظفرز مرزاہر قسم کی ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل,پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں:ڈاکٹر ظفرز مرزا Read News DrZafarMirza Pakistan Virus HealthFacilities
مزید پڑھ »

آئندہ سماعت تک اگرپیش رفت نہیں ہوتی توآئی جی پنجاب پیش ہوں ،سپریم کورٹ نے لڑکی بازیابی کیس میں پولیس کو آخری موقع دیدیاآئندہ سماعت تک اگرپیش رفت نہیں ہوتی توآئی جی پنجاب پیش ہوں ،سپریم کورٹ نے لڑکی بازیابی کیس میں پولیس کو آخری موقع دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈی جی خان کی لڑکی کی بازیابی سے
مزید پڑھ »

کسی صورت نیب سے پلی بارگین نہیں کرونگا،میرے خلاف مقدمہ آئین کے خلاف: احسن اقبالکسی صورت نیب سے پلی بارگین نہیں کرونگا،میرے خلاف مقدمہ آئین کے خلاف: احسن اقبالکسی صورت نیب سے پلی بارگین نہیں کرونگا،میرے خلاف مقدمہ آئین کے خلاف: احسن اقبال SportsCity Case AhsanIqbal Remand president_pmln pmln_org PmlnMedia betterpakistan pid_gov NAB Lahore
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 09:41:59