ہندی فلم انڈسٹری کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ’ کے ہدایت کار امیتاز علی نے کرینہ کپور خان اور شاہد کپور سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کردیا۔
جہاز کے درجنوں مسافروں کو اچانک کیا ہوا ؟
ایک انٹرویو کے دوران انھوں نے بتایا کہ کسی نے انھیں مشورہ دیا تھا کہ فلم ’جب وی میٹ’ کیلئے شاہد اور کرینہ کو کاسٹ نہ کریں۔ مجھے کہا گیا کہ ان سے بہتر اداکار انڈسٹری میں موجود ہیں انھیں کاسٹ کیا جائے۔ امتیاز علی نے کہا کہ کوئی بھی فلم اس وقت کام کرتی ہے جب آپ اس اداکار کے ساتھ کام کرتے ہیں جو اس کردار کیلئے بہترین ہو اور یہی میں نے محسوس کیا۔فلم میں بڑے اسٹار کو کاسٹ کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ڈائریکٹر امتیاز علی نے کہا کہ خوش قسمتی سے مجھے کامیاب اسٹارز کے ساتھ کام کرنے کے مختلف مواقع ملے ہیں۔ اس وقت شاہد کپور اور کرینہ کی کارکردگی اچھی نہیں تھی مگر انھوں نے فلم میں بہت اچھا کام کیا۔
انھوں نے کہا کہ بطور فلمساز مجھے اپنی فلم کو اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ کی طرح نہیں دیکھنا چاہیے بلکہ اداکار کو ٹیلنٹ کے حساب سے اور اس خاص انداز سے دیکھنا چاہیے جو آپ اسکرین پر پیش کرنا چاہتے ہیں۔ تاہم فلم کے ہدایت کار نے یہ بھی کہا کہ اس بات سے بھی انکار نہیں کہ یہ فلم دونوں فنکاروں کیلئے خوش قسمت ثابت ہوئی اور اس جوڑی کو فلم بینوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جدائی فلم میں سری دیوی حاملہ تھی اور انیل کپور۔۔۔ بونی کپور کا فلم ’جدائی‘ سے متعلق انکشافبھارتی پروڈیوسر بونی کپور نے اپنے بھائی انیل کپور اور آنجہانی بیوی کی سُپرہٹ فلم ’جدائی‘ سے متعلق برسوں بعد اہم انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقررگزشتہ 10 سال سے یونیسیف انڈیا کے ساتھ کام کررہی ہوں، کرینہ کپور
مزید پڑھ »
پرینکا چوپڑا کا ایشوریا اور سشمیتا سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشافممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ایشوریا رائے اور سشمیا سین سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشاف کر کے سب کو حیران
مزید پڑھ »
دوران شوٹنگ شاہد کپور کو تھپڑ مارنے کا دل کررہا تھا، کیارا کا انکشافواقعہ فلم کبیر سنگھ کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا تھا
مزید پڑھ »
بشریٰ انصاری نے اقبال حسین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تصدیق کردیبشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘ کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
ریچا چڈھا کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئیممبئی: بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے نامور فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔
مزید پڑھ »