ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمران

پاکستان خبریں خبریں

ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمران
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ججز کا خط لکھنا سنجیدہ معاملہ ہے اس پر فل کوٹ کو سماعت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ کے7 رکنی بینچ کا بننا کمیشن بننے سے بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہےکہ ججز خط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سے شروع کریں، جنرل فیض ہو یا کوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے۔

بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عدت کیس سننے والے جج قدرت اللہ نے بتایا بیٹےکا ولیمہ نہیں کرسکتا جب تک فیصلہ نہ سناؤں، سائفرکیس میں میرا بیان ہو رہا تھا جج 10 منٹ کے لیے باہرگئے اور واپس آکر فیصلہ سنادیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس (ر) شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑےکراچی (مانیٹرنگ  ڈیسک)  جسٹس (ر) شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ میرے الزامات کے حوالے سے تحقیقات ضرور ہونی چاہئیں ، میں جھوٹا ثابت ہوں تو ڈی چوک پر پھانسی دے دیں، جنرل فیض حمید نواز شریف اور مریم نواز کے کیسز کے حوالے سے پوچھ رہے تھے،میں نے انہیں کہا کہ اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، انہوں نے کہا کہ سزا تو ہونی ہے...
مزید پڑھ »

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسپریم کورٹ کے فیصلے میں شوکت عزیز صدیقی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »

ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹخوداحتسابی ہونی چاہیے، عدلیہ ماضی کی غلطی کو تسلیم کیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی، چیف جسٹس آف پاکستان
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا کیس، کمیشن نے اپنی تحقیقات مکمل کر لیں ، بڑا دعویٰ سامنے آ ...فیض آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیض آباد دھرنا کیس پر قائم ہونے والے کمیشن نے اپنی تحقیقات مکمل کرلی ہیں اور رپورٹ جمع کروانے کیلئے تیار ہے جو حکومت اور دیگر حکام کو کسی بھی وقت جمع کرائی جا سکتی ہے۔ مقامی انگریزی اخبار ’دی نیوز ‘پر سینئر صحافی انصار عباسی  کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیاہے کہ کمیشن کے تینوں ارکان نے رپورٹ پر دستخط...
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر تہلکہ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان ٓن لائن )سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان، جمال خان مندو خیل، سید حسن رضوی، اور جسٹس عرفان پرمشتمل پانچ رکنی بینچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف آئینی درخواستوں پر...
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی اور انکی اہلیہ نے بچوں کی خاطر ایک بار پھر ...دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ نے بیٹے یانی اور بیٹی شورا کی خاطر صلح کر لی۔نجی ٹی وی' جیو نیوز 'کے مطابق نواز الدین صدیقی اور عالیہ کی شادی کی 14 ویں سالگرہ پر عالیہ صدیقی کی بیٹی، بیٹے اور شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر کے بعد جوڑے کے درمیان صلح کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-20 12:13:04