نریندر مودی پر بھی وہی الزام لگا دیا گیا جو عمران خان اپنے
کیا آپ جانتے ہیں ججز کو خط میں بھیجا گیا مبینہ پاؤڈر اینتھریکس ... ...لندن برطانیہ میں ایک شراب خانے کی مالک خاتون نے اپریل فول کے طور پر اعلان کر دیا کہ صرف اسی شخص کو شراب ملے گی جو اپنے ساتھ کوئی جانور لائے گا۔ یہ اعلان کیا ہوا کہ کوئی شخص اپنے ساتھ مرغی اٹھائے ہوئے آر ہا تھا اور کوئی خرگوش، اور شراب خانہ جانوروں کا باڑہ بن گیا۔
ڈیلی سٹار کے مطابق ’Ye Cracke‘ نامی یہ شراب خانہ ایک قدیم شراب خانہ ہے، 1980ءکی دہائی میں اس شراب خانے کا ایک اصول تھا کہ بدھ کے روز یہاں صرف جانوروں کے تاجروں کو سروس دی جاتی تھی، جو مقامی منڈی میں جانوروں کی خریدوفروخت کے لیے آتے تھے۔ شراب خانے کی مالک سوزان ڈیگنل نے اسی مناسبت سے اپریل فول کا سوچا مگر وہ اسے ہی الٹا پڑ گیا اور اس کا شراب خانہ جانوروں سے بھر گیا۔ سوزان ڈیگنل کا کہنا تھا کہ یہ ایک مضحکہ خیز صورتحال تھی۔ ہر شخص اپنے ساتھ کوئی نہ کوئی جانور لا رہا تھا۔ جس کے پاس اپنا کوئی جانور نہیں تھا، وہ شراب خانے کے قریب ہی جانور کرائے پر دینے والی ایک فرم سے جانور کرائے پر لے کر چلا آیا۔
ججز، خط، مبینہ پاؤڈر اینتھریکس، نریندر مودی، عمران
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولہمیں خط موصول ہوئے ہیں جن میں انتھراکس پاؤڈر کا بتایا گیا ہے، خطوط میں بنیادی طور پر تھریٹ کیا گیا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
کراچی: رات گئے پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکراچی میں رات گئے 2 مبینہ پولیس مقابلے ہوئے جن میں 4 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ : چیف جسٹس سمیت 9 ججوں کو پراسرار خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دیگر 8 ججز کو مشکوک اور پراسرار خطوط موصول ہوئے ہیں جس کے بعد اسٹاف میں کھلبلی مچ گئی۔اس حوالے سے عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک جج کے اسٹاف نے خط کو کھولا تو اس میں پاؤڈر موجود تھا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی اسلام آباد پولیس اور کی ماہرین کی ٹیم اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی اور خط میں سے برآمد ہونے والے پاؤڈر...
مزید پڑھ »
ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمرانججز کا خط لکھنا سنجیدہ معاملہ ہے اس پر فل کوٹ کو سماعت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ کے7 رکنی بینچ کا بننا کمیشن بننے سے بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سکیورٹی چیکنگ کے دوران سِکوں کو تلاش کر کے نکال لیا گیا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ سکے کتنے تھے۔
مزید پڑھ »
پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »