نریندر مودی پر بھی وہی الزام لگا دیا گیا جو عمران خان اپنے
کیا آپ جانتے ہیں ججز کو خط میں بھیجا گیا مبینہ پاؤڈر اینتھریکس ... ...ملتان تھانہ سیتل ماڑی میں پولیس نے ماں کے ساتھ کمسن بچی کو بھی حوالات میں بند کردیا۔
تھانہ سیتل ماڑی پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش یاسر کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا لیکن وہ نہ مل سکا، پولیس نے ملزم کی بیوی فہیم بی بی سے 600 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمہ کو جب حوالات میں بند کیا گیا تو اس کے ساتھ اس کی 7 سالہ بیٹی بھی تھی، والدہ کے اصرار پر بچی کو بھی ساتھ بٹھا دیا گیا۔
بچی کو حوالات میں بند کرنے کی اطلاع پر سی پی او ملتان صادق علی نے سخت ایکشن لیتے ہوئے نائٹ محرر خدا بخش کو معطل کر کے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفتیشی افسر سب انسپکٹر اصغر علی کو بھی معطل کر کے چارج شیٹ کر دیا گیا۔سی پی او ملتان نے ایس ایچ او تھانہ کو بھی چارج شیٹ کرتے ہوئے ایس ڈی پی او نیو ملتان ڈاکٹر انعم تجمل کو تمام معاملات کی انکوائری کر کے فوری رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔
سی پی او ملتان کا کہنا ہے اس معاملہ کی انکوائری کر کے ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ججز، خط، مبینہ پاؤڈر اینتھریکس، نریندر مودی، عمران
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ججز کو خط میں بھیجا گیا مبینہ پاؤڈر اینتھریکسنریندر مودی پر بھی وہی الزام لگا دیا گیا جو عمران خان اپنے
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولہمیں خط موصول ہوئے ہیں جن میں انتھراکس پاؤڈر کا بتایا گیا ہے، خطوط میں بنیادی طور پر تھریٹ کیا گیا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
کراچی: رات گئے پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکراچی میں رات گئے 2 مبینہ پولیس مقابلے ہوئے جن میں 4 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ : چیف جسٹس سمیت 9 ججوں کو پراسرار خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دیگر 8 ججز کو مشکوک اور پراسرار خطوط موصول ہوئے ہیں جس کے بعد اسٹاف میں کھلبلی مچ گئی۔اس حوالے سے عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک جج کے اسٹاف نے خط کو کھولا تو اس میں پاؤڈر موجود تھا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی اسلام آباد پولیس اور کی ماہرین کی ٹیم اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی اور خط میں سے برآمد ہونے والے پاؤڈر...
مزید پڑھ »
ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمرانججز کا خط لکھنا سنجیدہ معاملہ ہے اس پر فل کوٹ کو سماعت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ کے7 رکنی بینچ کا بننا کمیشن بننے سے بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سکیورٹی چیکنگ کے دوران سِکوں کو تلاش کر کے نکال لیا گیا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ سکے کتنے تھے۔
مزید پڑھ »