ججز کاخط حساس معاملہ،کس بات کا خطرہ ہو گا ۔۔؟ کنور دلشاد نے بہتر راستہ بتا ...

پاکستان خبریں خبریں

ججز کاخط حساس معاملہ،کس بات کا خطرہ ہو گا ۔۔؟ کنور دلشاد نے بہتر راستہ بتا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججوں کی طرف سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط ایک انتہائی حساس معاملہ ہے،ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن بننے سے ایک نیا پنڈورا بکس کھل جائیگا جس سے حساس اداروں کی سالمیت پر حرف آنے کا خطرہ ہے کیونکہ ریاست کے مفاد میں بعض اہم ترین فیصلے...

بلوچستان سے سینیٹ کی تمام نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو ...

’’جنگ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ بہتر راستہ یہ ہوگا کہ چیف جسٹس پاکستان یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دیں کہ جن اداروں کے بارے میں تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے ان کے سربراہوں سے اس پر رائے لے لیں اور اپنی رپورٹ چیف جسٹس کو بھجوا دیں ۔ معزز ججوں کو چاہئے تھا کہ وہ چیف جسٹس پاکستان سے ان کیمرہ ملاقات کرکے خدشات سے آگاہ کرتے، اس کے نتائج ملکی مفادات میں زیادہ بہتر ہوتے۔سواد by صدیق سنز کی سحری کی دھوم، کیا کچھ بنایا جاتا ہے؟ آپ بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حریم سہیل انڈسٹری میں آنے سے قبل کس خوبرو نوجوان اداکار پر مرمٹی تھیں انھوں نے خود بتا دیا۔
مزید پڑھ »

رضوان اور سرفراز میں بہتر کپتان کون؟ عثمان خان نے بتا دیارضوان اور سرفراز میں بہتر کپتان کون؟ عثمان خان نے بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

قاتل نے لاش کہاں چھپائی؟ 54 سال بعد اعترافقاتل نے لاش کہاں چھپائی؟ 54 سال بعد اعترافقاتل نے آخرکار 54 سال بعد اس بات کا اعتراف کرلیا کہ اس نے عورت کو قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کو کہاں دفن کیا تھا۔
مزید پڑھ »

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: مریضِ پاکستان اور اس کا قابل معالجوسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: مریضِ پاکستان اور اس کا قابل معالجنہ آپ سے آج تک یہ ملک سنبھلا، نہ ہی کسی اور کو سنبھالنے کا پورا موقع دیا۔ نہ آپ نے اپنی صلاحیت و قابلیت کی خود احتسابی کی اور نہ ہی کبھی عام آدمی کو اس قابل سمجھا کہ اپنی قسمت کا فیصلہ خود کر پائے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
مزید پڑھ »

ڈیوڈ ولی کو اردو بولنا کس نے سکھائی؟ آل راؤنڈر کا انکشافڈیوڈ ولی کو اردو بولنا کس نے سکھائی؟ آل راؤنڈر کا انکشافپی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے انگلش آل راؤنڈر ڈیوڈ ولی نے اردو کے کچھ الفاظ سیکھے ہیں یہ کس نے سکھائے وہ خود انہوں نے بتایا۔
مزید پڑھ »

بٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابھارتی ریستوران سے بٹرچکن منگا کر کھانے والے مکینک کی ایک ہفتے بعد ہی موت ہوگئی، خاندانی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 07:23:28