ججز سمیت قانون سے کوئی بالاتر نہیں ادارے اپنی حدود میں کام کریں، جسٹس محسن کیانی

پاکستان خبریں خبریں

ججز سمیت قانون سے کوئی بالاتر نہیں ادارے اپنی حدود میں کام کریں، جسٹس محسن کیانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

قومی سلامتی کے معاملات پر ان کیمرا پروسیڈنگ اور اس کی رپورٹنگ پر پابندی لگائیں گے، عدالت

ججز سمیت قانون سے کوئی بالاتر نہیں ادارے اپنی حدود میں کام کریں، جسٹس محسن کیانیاسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ اگر آپ ضرورت محسوس کریں تو دوبارہ عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔ مجھے اپنے احکامات پر عمل درآمد کروانا آتا ہے۔ ججز سمیت قانون سے کوئی بالاتر نہیں ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔ عدالت نے مزید کہا کہ اب احمد فرہاد جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں۔ ہم یہاں جتنا مرضی کیس چلا لیں لیکن ایک بات ہے اب احمد فرہاد قانونی حراست میں ہے۔ ایڈوکیٹ ریاست آزاد نے کہا کہ یہ کیس عدالت کو نمٹانا نہیں چاہیے یہ بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے۔

جسٹس کیانی نے مزید کہا کہ ان کو مت آسمان پر بٹھائیں پھر ان کو یہ بات بری لگے گی۔ قانون کو احترام دیں۔ انا کے مسئلے میں ایک آدمی دو مقدموں میں چلا گیا جس کی فیملی متاثر ہو رہی ہے۔ یہ ظلم کا ایک سلسلہ اور روز کا کام ہے۔ اسلام آباد کی حدود کو عدالتیں دیکھیں گی۔ قومی سلامتی کے معاملات پر عدالت ان کیمرا پروسیڈنگ اور اس کی رپورٹنگ پر پابندی لگائے گی۔ لارجر بینچ اس لیے بھجوا رہا ہوں کہ ایک جج کا موقف کچھ اور ہو تو دوسرے ججز بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’یہ ظلم کا سلسلہ اور روز کاکام ہے‘، اسلام آباد ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹادی’یہ ظلم کا سلسلہ اور روز کاکام ہے‘، اسلام آباد ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹادیادارے اپنی حدود میں کام کریں، انا کے مسئلے میں ایک آدمی 2 مقدموں میں چلا گیا: جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
مزید پڑھ »

لاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹلاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹایجنسیوں کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ ہوتا ہے؟ جسٹس محسن اختر کیانی
مزید پڑھ »

اغوا کیس میں وزیر اعظم اور کابینہ ارکان کی عدالت طلبی کی بات جج کا مینڈیٹ نہیں: اعظم نذیراغوا کیس میں وزیر اعظم اور کابینہ ارکان کی عدالت طلبی کی بات جج کا مینڈیٹ نہیں: اعظم نذیریہ پارلیمنٹ کی اہمیت کو کم کرنا ہے، ہر ادارہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرے: اعظم نذیر تارڑ کی نام لیے بغیر جسٹس محسن اختر کیانی پر تنقید
مزید پڑھ »

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیابگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیاکامیڈین کی طرف سے اپنی طبیعت کے حوالے سے ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے
مزید پڑھ »

جسٹس محسن اختر کیانی کی کاز لسٹ دو روز سے منسوخجسٹس محسن اختر کیانی کی کاز لسٹ دو روز سے منسوخذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی طبعیت ناسازی کے باعث آج چھٹی پر ہیں
مزید پڑھ »

ایجنسیوں کےکام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے: جسٹس محسن اخترایجنسیوں کےکام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے: جسٹس محسن اختروہ کھاتے پیتے بھی ہونگے، خرچ سرکاری خرانے پر آتا ہے؟ ایجنسیوں کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ ہوتا ہے: عدالت کا اٹارنی جنرل سے سوال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:29:22