ملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی
۔اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ واقعے کے فوری بعد طیارہ ملتان ایئرپورٹ پر گراؤنڈ کردیا گیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ بوئنگ777طیارے کے ساتویں ٹائر کو نقصان پہنچا، بوئنگ 777طیارے کا ٹائر لاہورسے ملتان پہنچایا جائے گا۔ناکارہ ٹائر تبدیل کرنے کے بعد پرواز کو مدینہ منورہ روانہ کردیا جائے گا۔ علاوہ ازیں پی آئی اے کی اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز بھی 2 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے، فیول نہ ہونے کے باعث پرواز کی روانگی میں تاخیر ہورہی ہے۔
پی آئی آے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ایس او سے سے بات چیت جاری ہے، معاملات حل ہوتے ہی پرواز اپنی منزل کی جانب روانہ کردی جائے گی۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں بھینس نے ڈیڑھ لاکھ مالیت کا ’منگل سوتر‘ نگل لیادو گھنٹے طویل سرجری کے بعد بھینس کے اندر سے زیور نکال لیا گیا
مزید پڑھ »
تمام سازشی کردار انجام کو پہنچ گئے، مریم نوازنوازشریف کو نکالا تو ملک سے سکون بھی نکل گیا، سینئر نائب صدر ن لیگ
مزید پڑھ »
”چائے“ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ تو نہیں؟سامنے آنے والی تحقیق میں 20 سے 80 سال کی عمر کے 2000 افراد کو شامل کیا گیا جن میں سے 436 ذیابیطس کے مریض اور 352 کو ہائی بلڈ شوگر تھا۔
مزید پڑھ »