جدہ ایئر پورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ لگنے کا واقعہ پریشان کن خبر

پاکستان خبریں خبریں

جدہ ایئر پورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ لگنے کا واقعہ پریشان کن خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ائیر لائن پی آئی اے کے جدہ میں ایک اور بوئنگ طیارے میں آتشزدگی کا واقعہ رپورٹ ہوا جس کے بعد طیارے کی لاہور روانگی روک دی

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق واقعہ جدہ سے گزشتہ شب لاہور کی پرواز پی کے 760 کی روانگی کے وقت پیش آیا جس میں طیارے سے منسلک رن وے پر موجود اے پی یونٹ میں آگ لگ گئی تھی۔یہ طیارہ ملتان سے جدہ پہنچا تھا، متاثرہ طیارے نے واقعہ کی رات 9 بجے جدہ سے لاہور روانہ ہونا تھا، واقعہ کے بعد پرواز کی روانگی روک دی گئی اور ائیرپورٹ پر موجود 275 مسافروں کو ہوٹل منتقل کردیا گیا۔

جدہ سے لاہور کی پرواز کی ممکنہ روانگی میں 28 گھنٹوں کی تاخیر ہے، مسافروں کی روانگی آج شب 11 بجے متوقع ہے۔ واضح رہے کہ اندرون و بیرون ملک پی آئی اے کے طیاروں میں آتشزدگی کا گزشتہ 3 روزکے دوران یہ چوتھا واقعہ ہے اور ترجمان پی آئی اے رابطے کے باوجود مو¿قف کے لیے دستیاب نہ ہوسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارے کی اڑان بھرتے ہی جدہ ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگپی آئی اے طیارے کی اڑان بھرتے ہی جدہ ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگکراچی : جدہ سے سیالکوٹ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو اسموگ الارم بجنے پر طیارے کو جدہ ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارے کی اڑان بھرتے ہی جدہ ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگپی آئی اے طیارے کی اڑان بھرتے ہی جدہ ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگکراچی : جدہ سے سیالکوٹ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو اسموگ الارم بجنے پر طیارے کو جدہ ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔
مزید پڑھ »

جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز میں اچانک فنی خرابیجدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز میں اچانک فنی خرابیکراچی : سیالکوٹ سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو اچانک فنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنا پڑی
مزید پڑھ »

جدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں آتشزدگیجدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں آتشزدگیقومی ائیر لائن پی آئی اے کے جدہ میں ایک اور بوئنگ طیارے میں آتشزدگی کا واقعہ رپورٹ ہوا جس کے بعد طیارے کی لاہور روانگی روک دی گئی۔ ذرائع کے مطابق واقعہ جدہ سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 16:36:40