علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر جرمن قونصل جنرل نے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر علامہ اقبال پچھلی صدی کے عظیم شاعر مفکرین میں سے ایک تھے
جرمن قونصل جنرل نے کہا علامہ اقبال کی شخصیت سے مجھ سمیت جرمن عوام بھی متاثر ہیں، ان کا جرمنی سے گہرا تعلق تھا، ڈاکٹر علامہ اقبال اور جرمنی کا ساتھ بہت گہرا ہے، ان کی یادیں اور شاعری جرمنی میں آج بھی بہت مشہور ہیں۔
روڈیگر لوٹز نے کہا ’’ہائیڈل برگ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے نام سے بھی مشہور ہے، ہائیڈل برگ میں علامہ اقبال کے کلام کا ایک مخصوص حصہ جرمنی زبان میں ترجمے کے ساتھ ان کی رہائش گاہ کے باہر سنگ مرمر کی تختی پر آویزاں ہے۔‘‘with special message of German Consul General Dr Rüdiger Lotz in which he explains Allama Iqbal's deep connection withواضح رہے کہ آج ملک بھر میں شاعر مشرق مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ علامہ محمد اقبال کے یوم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاعر مشرق مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائشآج ملک بھر میں شاعر مشرق مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہےعلامہ محمد اقبال نے 1910 میں وطن واپسی کے بعد شاعری کے ذریعے فکری اور سیاسی طور پرمنتشر مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا
مزید پڑھ »
علی بخش: علامہ اقبال کے ’ملازمِ خاص‘ جنھیں پاکستان میں الاٹ ہونے والی زمین پر قبضہ ہواوہ اشیا جو علامہ اقبال کے استعمال میں تھیں اور اب علی بخش کے خاندان کے پاس محفوظ ہیں اور اس کی تصدیق آزاد اقبال نے بھی کی۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں آج علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہےلاہور (ویب ڈیسک) شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا اور قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے امت مسلمہ کو یکجہتی کا پیغام دیا۔ یوم اقبال کے حوالے سے آج لاہور میں...
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ پر نجی لاؤنج کے کھانے سے کیڑے نکلنے کے واقعے کی تحقیقات کاحکمکراچی : ڈائریکٹرجنرل سول ایویشن اتھارٹی نے کراچی ائیرپورٹ پر نجی لاؤنج کے کھانے سے کیڑے نکلے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ پر نجی لاؤنج کے کھانے سے کیڑے نکلنے کے واقعے کی تحقیقات کاحکمکراچی : ڈائریکٹرجنرل سول ایویشن اتھارٹی نے کراچی ائیرپورٹ پر نجی لاؤنج کے کھانے سے کیڑے نکلے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »