Beyond the Breaking News

جرمنی کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست میں ناکامی

بین الاقوامی خبریں News

جرمنی کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست میں ناکامی
اقوام متحدہسلامتی کونسلجرمنی

جنرل اسمبلی کی رائے شماری میں جرمنی کو 193 رکن ممالک میں سے 104 ووٹ ملے جبکہ پرتگال اور آسٹریا نے زیادہ ووٹ حاصل کر کے یورپی نشستیں اپنے نام کرلیں۔ وزیر خارجہ کا ماننا ہے کہ یوکرین اور اسرائیل پر جرمنی کے واضح موقف نے اس نتیجے میں اثر ڈالا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والی رائے شماری میں جرمنی کو 193 رکن ممالک میں سے 104 ووٹ ملے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست کے لیے ہونے والے انتخاب میں جرمنی کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ پرتگال اور آسٹریا نے زیادہ ووٹ حاصل کرکے یورپی ممالک کے لیے مختص دو نشستیں اپنے نام کرلیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والی رائے شماری میں جرمنی کو 193 رکن ممالک میں سے 104 ووٹ ملے، جبکہ پرتگال نے 134 اور آسٹریا نے 131 ووٹ حاصل کیے، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک سلامتی کونسل کے رکن منتخب ہوگئے۔ انتخابی نتائج کے بعد جرمنی کے وزیر خارجہ جوہان ویڈفل نے کہا کہ یوکرین اور اسرائیل کے حوالے سے جرمنی کے واضح مؤقف نے ممکنہ طور پر بعض ممالک کی حمایت حاصل کرنے میں رکاوٹ پیدا کی۔ جرمن وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جرمنی نے ہمیشہ اہم بین الاقوامی معاملات پر کھل کر اپنا مؤقف اختیار کیا ہے، تاہم تمام رکن ممالک ان پالیسیوں سے اتفاق نہیں کرتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مشرق وسطیٰ کے تنازع میں اسرائیل کے لیے جرمنی کی خصوصی تاریخی ذمہ داری شاید کچھ ووٹوں کے نقصان کا سبب بنی ہو۔ جرمنی اس سے قبل سلامتی کونسل کا چھ مرتبہ رکن رہ چکا ہے، تاہم اس بار وہ مطلوبہ حمایت حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا۔ دوسری جانب افریقی خطے کی نمائندگی کے لیے زمبابوے اور کیریبین خطے کی نمائندگی کے لیے ٹرینیداد اور ٹوباگو بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ ایشیائی نشست کے لیے ہونے والے مقابلے میں کرغزستان نے فلپائن کو 49 کے مقابلے میں 143 ووٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مجموعی طور پر 15 ارکان پر مشتمل ہے، جن میں پانچ مستقل ارکان امریکا، چین، برطانیہ، فرانس اور روس شامل ہیں، جبکہ باقی 10 نشستیں مختلف خطوں کی نمائندگی کے لیے محدود مدت کے لیے منتخب کی جاتی ہیں۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والی رائے شماری میں جرمنی کو 193 رکن ممالک میں سے 104 ووٹ ملےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست کے لیے ہونے والے انتخاب میں جرمنی کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ پرتگال اور آسٹریا نے زیادہ ووٹ حاصل کرکے یورپی ممالک کے لیے مختص دو نشستیں اپنے نام کرلیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والی رائے شماری میں جرمنی کو 193 رکن ممالک میں سے 104 ووٹ ملے، جبکہ پرتگال نے 134 اور آسٹریا نے 131 ووٹ حاصل کیے، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک سلامتی کونسل کے رکن منتخب ہوگئے۔ انتخابی نتائج کے بعد جرمنی کے وزیر خارجہ جوہان ویڈفل نے کہا کہ یوکرین اور اسرائیل کے حوالے سے جرمنی کے واضح مؤقف نے ممکنہ طور پر بعض ممالک کی حمایت حاصل کرنے میں رکاوٹ پیدا کی۔ جرمن وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جرمنی نے ہمیشہ اہم بین الاقوامی معاملات پر کھل کر اپنا مؤقف اختیار کیا ہے، تاہم تمام رکن ممالک ان پالیسیوں سے اتفاق نہیں کرتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مشرق وسطیٰ کے تنازع میں اسرائیل کے لیے جرمنی کی خصوصی تاریخی ذمہ داری شاید کچھ ووٹوں کے نقصان کا سبب بنی ہو۔ جرمنی اس سے قبل سلامتی کونسل کا چھ مرتبہ رکن رہ چکا ہے، تاہم اس بار وہ مطلوبہ حمایت حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا۔ دوسری جانب افریقی خطے کی نمائندگی کے لیے زمبابوے اور کیریبین خطے کی نمائندگی کے لیے ٹرینیداد اور ٹوباگو بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ ایشیائی نشست کے لیے ہونے والے مقابلے میں کرغزستان نے فلپائن کو 49 کے مقابلے میں 143 ووٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مجموعی طور پر 15 ارکان پر مشتمل ہے، جن میں پانچ مستقل ارکان امریکا، چین، برطانیہ، فرانس اور روس شامل ہیں، جبکہ باقی 10 نشستیں مختلف خطوں کی نمائندگی کے لیے محدود مدت کے لیے منتخب کی جاتی ہیں۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اقوام متحدہ سلامتی کونسل جرمنی پرتگال آسٹریا

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

این اے 193: الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کی ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردیاین اے 193: الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کی ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردیپنجاب حکومت نے این اے 193 کا ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی
Read more »

Polling for by-election in NA 193 Rajanpur is underwayPolling for by-election in NA 193 Rajanpur is underwayPolling is underway on for the by-election in National Assembly Constituency NA-193 Rajanpur.
Read more »

Fresh accolade for Babar Azam after Pakistan bag win over IrelandFresh accolade for Babar Azam after Pakistan bag win over IrelandBabar's side successfully chased down Ireland's decent total of 193/7
Read more »

Pakistan wins non-permanent seat on UN Security CouncilPakistan wins non-permanent seat on UN Security CouncilPakistan, which was unopposed, garnered 182 votes in the 193-member General Assembly.
Read more »

UN adopts Chinese resolution with US support on closing the gap in access to AIUN adopts Chinese resolution with US support on closing the gap in access to AIThe adoption of both resolutions by the 193-member General Assembly shows widespread support
Read more »

ایران جنگ جاری رہتی تو تیل کی قیمت 6 سو روپے لیٹر ہوجاتی، احسن اقبالایران جنگ جاری رہتی تو تیل کی قیمت 6 سو روپے لیٹر ہوجاتی، احسن اقبال193 ممالک کی معیشت بیٹھ جاتی، آج پاکستان کی قیادت صرف پاکستان کی نہیں بلکہ 193 ملکوں کی محسن ہے
Read more »



Render Time: 2026-06-15 04:09:59