جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

عدالت کا چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ کی برطرفی روکنے اور وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا عمل روکنے کا حکم

جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹسمصنوعی مٹھاس کے نقصان دہ اثرات کے مزید شواہد سامنے آگئےوہیل کے ساتھ تیراکی کرنے والے غوطہ خور کی ویڈیو وائرلکینیڈا؛ میئر کی شہریوں سے ساحل پر رفع حاجت نہ کرنے کی درخواستبھارت؛ ہندو تہوار کے پوسٹر میں میا خلیفہ کی تصویر پر ہنگامہ کھڑا ہوگیاپشاور ہائیکورٹ کی 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کیلیے ججز کی نامزدگی سے معذرتجرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹسسپریم کورٹ نے چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا سعید کی برطرفی...

چیف جسٹس نے کہا کہ وزارت داخلہ کا کام تو امن و عامہ کے معاملہ کو دیکھنا ہے، عدالت کے قومی اثاثہ کے تحفظ کے حکم کی سنگین خلاف ورزی کی گئی، حکومتی اقدامات سے عدالتی فیصلے کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی، نجی ہوٹل کے مالک کابینہ سیکرٹری کے کیا لگتے ہیں؟ کیا کابینہ سیکرٹری نجی ہوٹل مالک کے بھائی نہیں؟ کابینہ سیکرٹری نے وائلڈ لائف بورڈ چیئرمین کو ہٹانے کی سمری وزیر اعظم سے منظور کروائی۔

اٹارنی جنرل نے رعنا سعید کی برطرفی اور نیشنل پارک کی منتقلی کا معاملہ وزیراعظم کے نوٹس میں لانے کی یقین دہانی کرادی، اٹارنی جنرل کی یقین دہانی پر عدالت نے سماعت 15 اگست تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم نے ایڈہاک جج کا حلف اٹھا لیاجسٹس طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم نے ایڈہاک جج کا حلف اٹھا لیاچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈہاک ججز سے حلف لیا
مزید پڑھ »

جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیاجسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیاگورنر پنجاب نے جسٹس عالیہ نیلم سے عہدے کا حلف لیا
مزید پڑھ »

جسٹس عالیہ نیلم نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جسٹس عالیہ نیلم سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں وزیرِ اعلیٰٰ پنجاب مریم نواز، جسٹس شجاعت علی خان، وفاقی...
مزید پڑھ »

جسٹس شفیع صدیقی نے بطور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف اٹھا لیاکراچی (سٹاف رپورٹر) جسٹس محمد شفیع صدیقی نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جسٹس محمد شفیع صدیقی سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، جج صاحبان، چیف...
مزید پڑھ »

جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا۔جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا جبکہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے...
مزید پڑھ »

جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا۔جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا جبکہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 08:10:35