جسم فروش لڑکی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہنگامہ برپا ہوگیا دوڑیں لگ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

جسم فروش لڑکی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہنگامہ برپا ہوگیا دوڑیں لگ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

جسم فروش لڑکی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہنگامہ برپا ہوگیا، دوڑیں لگ گئیں

جے پور بھارتی ریاست راجستھان میں ایک کارروائی کے دوران پکڑی گئی جسم فروش لڑکی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا۔

ادے پور میں یکم جولائی کو پولیس نے 3 ہوٹلوں میں کارروائیاں کرکے 7 جسم فروش خواتین کو گرفتار کیا تھا جن کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تو ان میں سے ایک کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسم فروشی کے اڈوں پر ہونے والی کارروائیوں میں 3 خواتین ڈی ایس پیز سمیت پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا تھا۔ خاتون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پولیس اہلکاروں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی کارروائی جسم فروشی کے 3 اڈوں سے 7 لڑکیوں سمیت 17 افراد گرفتارپولیس کی کارروائی جسم فروشی کے 3 اڈوں سے 7 لڑکیوں سمیت 17 افراد گرفتارجے پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے 3 اڈوں سے 7 لڑکیوں سمیت 17 افراد کو گرفتار کرلیا۔ راجستھان
مزید پڑھ »

کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے جسم میں‌ کیا ہورہا ہے؟کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے جسم میں‌ کیا ہورہا ہے؟کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے جسم میں‌ کیا ہورہا ہے؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اداکارہ سنبل اقبال نے شادی شدہ مرد سے تعلق قائم کرلیا؟ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہوگیااداکارہ سنبل اقبال نے شادی شدہ مرد سے تعلق قائم کرلیا؟ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہوگیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ سنبل اقبال پر بھی شادی شدہ مرد کے ساتھ تعلق قائم کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق سنبل اقبال
مزید پڑھ »

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان
مزید پڑھ »

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان Lahore CMShehbaz Reaches LHC Signs Surety Bonds president_pmln pmln_org NAB
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:31:26