صدر مملکت نے آرڈیننس فیکٹری لگا رکھی ہے کیا ایسے شخص سے ضمیر کے مطابق فیصلے کی امید لگائی جا سکتی ہے؟رشید رضوی JusticeIsa QaziFaez SupremeCourt DawnNews مزید پڑھیں:
رشید اے رضوی کا کہنا تھا کہ یہی صورتحال رہی تو کل ایس ایچ او بھی ججز کے خلاف کارروائی شروع کر دے گا—تصویر: اسکرین شاٹ
رشید اے رضوی کا کہنا تھا کہ غیرقانونی طریقے سے حاصل کردہ دستاویزات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، اعلی عدلیہ اس نقطے پر کسٹمز اور اِنکم ٹیکس مقدمات میں اصول وضع کر چکی ہے۔دلائل دیتے ہوئے رشید اے رضوی نے کہا کہ اثاثہ جات برآمدگی یونٹ غیرقانونی باڈی ہے اور غیرقانونی طریقے سے جمع شدہ مواد پر آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی نہیں ہو سکتی جبکہ اثاثہ جات برآمدگی یونٹ ازخود اختیار حاصل نہیں کر سکتا۔
جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نےکہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں آنے والی تبدیلی کو چھوڑ دیں، اب جسٹس عمر عطاء بندیال کونسل کا حصہ بن چکے ہیں۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے دریافت کیا کہ جج کے خلاف شکایت حکومت نے صدر کو بھجوائی تھی، کیا صدر ایڈوائس سے ہٹ کر اختیار استعمال کر سکتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریلوے سے زیادہ کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوریلوے میں کوئی چیز درست نہیں چل رہی، وزارت ریلوے سنبھال نہیں پا رہے اور روز حکومت گراتے بناتے ہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
کرمنل جسٹس سسٹم کو فعال بنانے میں کردار ادا کرنا ہوگا، اطہر من اللہاسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ کرمنل جسٹس سسٹم کو فعال بنانے میں کردار ادا کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن ججز میں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ک
مزید پڑھ »
پاکستان میں ریلوے سے زیادہ کرپٹ کوئی ادارہ نہیں، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ریلوے سے زیادہ کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں ،چیف جسٹسچیف جسٹس کی نام لیے بغیر وزیر ریلوے پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم انور سیف اللہ خان کی سزا کےخلاف اپیل پر سماعت ،جسٹس عمر عطا بندیال کی سماعت سے معذرتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال نے سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
ریلوے سے کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں ،چیف جسٹس پاکستان ریلوے کی آڈٹ رپورٹ پر برہم،شیخ رشید کو کل طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریلوے خسارہ کیس میں وفاقی وزیر
مزید پڑھ »