جسٹس (ر) شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑے

پاکستان خبریں خبریں

جسٹس (ر) شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

کراچی (مانیٹرنگ  ڈیسک)  جسٹس (ر) شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ میرے الزامات کے حوالے سے تحقیقات ضرور ہونی چاہئیں ، میں جھوٹا ثابت ہوں تو ڈی چوک پر پھانسی دے دیں، جنرل فیض حمید نواز شریف اور مریم نواز کے کیسز کے حوالے سے پوچھ رہے تھے،میں نے انہیں کہا کہ اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، انہوں نے کہا کہ سزا تو ہونی ہے...

جسٹس شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑےجسٹس شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑےکراچی جسٹس شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ میرے الزامات کے حوالے سے تحقیقات ضرور ہونی چاہئیں ، میں جھوٹا ثابت ہوں تو ڈی چوک پر پھانسی دے دیں، جنرل فیض حمید نواز شریف اور مریم نواز کے کیسز کے حوالے سے پوچھ رہے تھے،میں نے انہیں کہا کہ اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، انہوں نے کہا کہ سزا تو ہونی ہے صرف کوانٹم پر بات ہوگی، میں نے کہا کہ کسی کی دنیا بنانے اور بگاڑنے...

آپ کو بنچوں سے ہٹوایا ہے،جنرل فیض حمید ایسا تاثر دے رہے تھے جیسے پورا ملک ان کے کندھوں پر کھڑا ہے، میرے الزامات سچ ثابت ہوں تو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہئے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر تہلکہ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان ٓن لائن )سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان، جمال خان مندو خیل، سید حسن رضوی، اور جسٹس عرفان پرمشتمل پانچ رکنی بینچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف آئینی درخواستوں پر...
مزید پڑھ »

حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیحاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیپاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔
مزید پڑھ »

سہیل خان پی ایس ایل میں چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر بول پڑےسہیل خان پی ایس ایل میں چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر بول پڑےپی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولرز سہیل خان نے چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر لب کشائی کردی۔۔۔
مزید پڑھ »

بائیڈن اور ٹرمپ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دیبائیڈن اور ٹرمپ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دیامریکا کے موجودہ صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔
مزید پڑھ »

کراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادیکراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادیکراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، پولیس نے خاتون کی مدعیت میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کا فیصلہ جاری کر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے امیدوار شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ انتخابات جمہوریت کی اساس ہوتے ہیں، سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے کہا تھا انتخابات کا تعلق عوام سے ہے، انتخابات میں حصہ لینے والوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی ناگزیر ہے، کسی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 02:08:15