اسلام آباد : جسٹس نعیم اخترافغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے حلف لیا۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس نعیم اخترافغان کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ سیریمونیل ہال میں منعقد ہوئی، تقریب میں سپریم کورٹ ججز، اٹارنی جنرل، سینئر وکلا اور عدالتی اسٹاف نے شرکت کی۔
تقریب میں جسٹس نعیم اخترافغان نے سپریم کورٹ جج کے عہدے کا حلف اٹھایا، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے حلف لیا۔یاد رہے صدرعارف علوی نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری دی تھی، صدر نے آئین کے آرٹیکل 175 13 کے تحت منظوری دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مظاہر نقوی نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی، انھیں جج کے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے تھا: سپریم جوڈیشل کونسلسپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا ہے۔ مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ میں جج کے عہدے سے استعفی دیا تھا تاہم عدالت عظمیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کو ایسے ججز کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا اختیار دیا تھا جو کونسل کی کارروائی کے دوران مستعفی ہو...
مزید پڑھ »
خیبر پختونخواہ اسمبلی میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیااور: خیبر پختونخواہ اسمبلی میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ، اسپیکر مشتاق غنی نے تمام اراکین سے حلف لیا۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیااسلام آباد : شہباز شریف نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا، صدرمملکت عارف علوی نے شہبازشریف سے حلف لیا۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیالاہور : پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ، اسپیکر سبطین خان نے حلف اٹھانےوالے اراکین کو مبارک باد دی۔
مزید پڑھ »
8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے مقرراسلام آباد : سپریم کورٹ میں آٹھ فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے بائیڈن کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کو بدترین قرار دیدیاواضح رہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ نے ملک کے سابق ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »