جسٹس عیسیٰ کیس: سپریم کورٹ نے 2 اہم قانونی نکات اٹھادیے - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

جسٹس عیسیٰ کیس: سپریم کورٹ نے 2 اہم قانونی نکات اٹھادیے - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

جج کیخلاف انکوائری کا اختیار اے آر یو کو کس نے دیا، کس قانون کے تحت ریفرنس کو پبلک کیا، دونوں نکات پر جواب اہم ہے،عدالت مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad SupremeCourt JusticeIsa Case

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران اثاثہ جات برآمدی یونٹ کے اختیارات سمیت 2 قانونی نکات اٹھادیے۔

انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کو آرٹیکل 209 میں وزیراعظم کے مشورے کا پابند نہیں کیا جا سکتا، 18ویں ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل کو آزاد کر دیا گیا، جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ پاکستان واحد ملک ہے جہاں جج کے خلاف ریفرنس پر کارروائی ہوتی ہے۔اس پر بلال منٹو نے کہا کہ حکومت صرف صدر کو جج کے خلاف معلومات فراہم کرسکتی ہے، جس پر جسٹس منیب اختر نے سوال کیا کہ اگر کوئی براہ راست سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع نہ کرنا چاہے تو کیا ہوگا؟ اگر کوئی جج کےخلاف درخواست حکومت کو دینا چاہے تو کیا...

انہوں نے کہا کہ فیصلوں پر ججز کو ہدف تنقید بنایا جاسکتا ہے جبکہ بدنیتی سے دائر ریفرنس کے بھی نتائج ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے 2012، 2013 میں آن لائن ریٹرن فائل کیے، ایف بی آر کے مطابق اہلیہ جسٹس عیسیٰ کو 2015 کے بعد ریٹرن نہ جمع کروانے پر نوٹس کیے گئے۔ جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کیا کہ پہلا نکتہ ہے کہ جج کے خلاف انکوائری کا اختیار اثاثہ جات برآمدی یونٹ کو کس نے دیا، کس قانون کے تحت حکومتی حکام نے ریفرنس کو پبلک کیا۔بعدا زاں عدالت نے مذکورہ معاملے کی سماعت دو ہفتے کے لیے ملتوی کردی۔واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگےچیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگےچیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگے SamaaTV
مزید پڑھ »

اختیارات کا علم ہے، عدلیہ کمزور نہیں کہ دباؤ میں آ جائے: چیف جسٹساختیارات کا علم ہے، عدلیہ کمزور نہیں کہ دباؤ میں آ جائے: چیف جسٹسملتان: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ اختیارات کا علم ہے، عدلیہ کمزور نہیں کہ دباؤ میں آجائے۔
مزید پڑھ »

معاونین خصوصی تعینات کرناغلط نہیں ،سوال یہ ہے کہ معاونین خصوصی وزارت کی سربراہی کررہے ہیں ،جسٹس عامر فاروق،وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو دوبارہ نوٹسز جاریمعاونین خصوصی تعینات کرناغلط نہیں ،سوال یہ ہے کہ معاونین خصوصی وزارت کی سربراہی کررہے ہیں ،جسٹس عامر فاروق،وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو دوبارہ نوٹسز جاریمعاونین خصوصی تعینات کرناغلط نہیں ،سوال یہ ہے کہ معاونین خصوصی وزارت کی سربراہی کررہے ہیں ،جسٹس عامر فاروق،وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو دوبارہ نوٹسز اجری
مزید پڑھ »

پاکستان بار کونسل سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کا سیکیورٹی پروٹوکول لیک ہونے پر برہم - Pakistan - Dawn Newsپاکستان بار کونسل سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کا سیکیورٹی پروٹوکول لیک ہونے پر برہم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایم ڈی سی کیس:سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز سے متعلق کارروائی ختم کر تے ہوئے کیس نمٹا دیاپی ایم ڈی سی کیس:سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز سے متعلق کارروائی ختم کر تے ہوئے کیس نمٹا دیاپی ایم ڈی سی کیس:سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز سے متعلق کارروائی ختم کر تے ہوئے کیس نمٹا دیا SupremeCourt PMDCCase BalochistanHighCourt SindhHighCourt IHC Pakistan pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI zfrmrza PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 17:18:19