جسٹس فائز عیسیٰ نے سابق صدر ملتان بار کے خط کا جواب دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

جسٹس فائز عیسیٰ نے سابق صدر ملتان بار کے خط کا جواب دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

جواب میں عدالت عظمیٰ کے جج نے خط کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس کے ساتھ 26 اگست 2021ء ملتان کنونشن کی قرارداد بھی تھی۔ تفصیلات جانیے: SupremeCourt DailyJang

ریاض الاحسن گیلانی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھا تھا، جس کے جواب میں عدالت عظمیٰ کے جج نے خط کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس کے ساتھ 26 اگست 2021ء ملتان کنونشن کی قرارداد بھی تھی۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید لکھا کہ آپ نے مجھ سے درخواست کی ہے کہ قرار داد کے نکات پر غور کروں، میری رائے میں قرار داد میں مختلف امور کے حوالے سے جائز خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج نے جواب میں لکھا کہ خط میں ان عدالتی امور کے بارے میں قابل قدر تجاویز بھی فراہم کی گئی ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید کہا کہ بینچوں کی تشکیل اور مقدمات مقرر کرنے کے متعلق شفاف طریقہ کار تشکیل دیا جائے گا۔سابق صدر ملتان کے خط میں گرمیوں کی عدالتی تعطیلات کم کرنے اور بینچوں کی تشکیل کے بارے میں لکھا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثاقب نثارکے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیعثاقب نثارکے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیعثاقب نثارکے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع مزید تفصیلات ⬇️ SaqibNisar Son AudioLeaks IslamabadHighCourt Court NajamSaqib PTI PDM PMLNGovt Court
مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیعسابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیعسابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع SaqibNisar Son AudioLeaks IslamabadHighCourt Court NajamSaqib PTI PDM PMLNGovt Court
مزید پڑھ »

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر طلبی کے خلاف حکمِ امتناع میں توسیعثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر طلبی کے خلاف حکمِ امتناع میں توسیعاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کے خلاف حکمِ امتناع میں توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کی پرویز الہٰی سے جیل میں ملاقات، مونس الہٰی بھی بول پڑےچوہدری شجاعت کی پرویز الہٰی سے جیل میں ملاقات، مونس الہٰی بھی بول پڑےمسلم لیگ ق (قائد اعظم) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے خصوصی ملاقات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 00:22:15