چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیں گے
جسٹس ریٹائرڈ طارق مسعود، مظہر عالم کل بطور ایڈہاک جج حلف اٹھائیں گےجسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل کل بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھائیں گے۔
۔ حلف برداری کی تقریب ججز بلاک کمیٹی روم میں منعقد ہوگی۔ دونوں ججز کو ایک سال کے لیے بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ تعینات کیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے تعیناتی کی منظوری دی تھی۔واضح رہے کہ وزارت قانون کی جانب سے تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے پہلے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی تھی۔
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل کو ایک سال کے لیے ایڈہاک جج تعینات کرنے کی سفارش کی تھی۔چیمپئنز ٹرافی 2025؛ انگلینڈ بھی ایونٹ پاکستان میں کھیلنے کا خواہاںمفتاح اسماعیل نے بجلی سستی کرنے کا فارمولا پیش کردیا خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے منظوری دے دیصدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت مںظوری دی، جسٹس طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم 1 سال کیلیے ایڈہاک جج تعینات
مزید پڑھ »
ایڈہاک ججز کی تقرری کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگااجلاس میں جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود کی بطورایڈہاک جج تقرری پر غور ہو گا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے کی ضرورت کیوں پڑی اور یہ معاملہ کیسے متنازع ہوا؟جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کی سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ عدالت عظمیٰ میں ایڈہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت کی طرف سے تحفظات ظاہر کیے گئے...
مزید پڑھ »
مشیر عالم اور مقبول باقر کے بعد جسٹس (ر) مظہر عالم کی بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرتجسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل نے جوڈیشل کمیشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ بھی کر دیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
جوڈیشل کمیشن کی سردار طارق مسعود اور مظہرعالم کو ایڈہاک جج تعینات کرنے کی سفارشایڈہاک ججز کی تعیناتی کا معاملہ براہ راست صدر مملکت کو منظوری کیلیے بھجوایا جائے گا، ذرائع
مزید پڑھ »
جوڈیشل کمیشن نے طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دیکمیشن نے ایک سال کے لیے دو ناموں کی منظوری دی، جسٹس (ر) سردار طارق مسعود کے نام پر جسٹس منیب اختر کے علاوہ کمیشن کے تمام ارکان نے اتفاق رائے کیا: ذرائع
مزید پڑھ »