جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون کا تقرر

پاکستان خبریں خبریں

جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون کا تقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

لارجر بینچ کی پیمرا کو وقاص ملک کے انٹرویوز کا ٹرانسکرپٹ تیار کرکے جمع کرانے کی ہدایت، فریقین سے جواب طلب

جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون کا تقررچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل عدالت عالیہ کے لارجر بینچ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کی گئی ، وقاص ملک ایڈووکیٹ ، صحافی مطیع اللہ جان اور طلعت حسین کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے ، آئندہ سماعت سے قبل فریقین اپنے جواب عدالت میں جمع کرائیں ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ پیمرا وقاص ملک کے انٹرویوز کا ٹرانسکرپٹ تیار کرے اور آئندہ سماعت سے قبل عدالت میں جمع کرائے۔ عدالت نے سینئر صحافی حامد میر ، صدر پی ایف یو جے ، سینئر قانون دان احمر بلال صوفی اور سید احمد حسن شاہ کو عدالتی معاون مقرر کرتے ہوئے توہینِ عدالت کیس کی آئندہ سماعت 30 مئی کو مقرر کردی۔“چاہت فتح کیساتھ گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی”کشمیر جب بھارت کو دے دیا ہے تو اب یہ تنازع ختم ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمانخبروں اور حالات حاضرہ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس محسن اختر کیانی کی کاز لسٹ دو روز سے منسوخجسٹس محسن اختر کیانی کی کاز لسٹ دو روز سے منسوخذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی طبعیت ناسازی کے باعث آج چھٹی پر ہیں
مزید پڑھ »

لاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹلاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹایجنسیوں کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ ہوتا ہے؟ جسٹس محسن اختر کیانی
مزید پڑھ »

دو ججوں کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم ،توہین عدالت کی کارروائی کیلئے آج بینچ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کے لئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام باد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست...
مزید پڑھ »

جسٹس محسن اختر کیانی کا لاپتا افراد کے کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکمجسٹس محسن اختر کیانی کا لاپتا افراد کے کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکماسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا افراد کے تمام کیسز کی براہ راست نشریات کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »

بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خطبدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خطبدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے، جسٹس محسن
مزید پڑھ »

اغوا کیس میں وزیر اعظم اور کابینہ ارکان کی عدالت طلبی کی بات جج کا مینڈیٹ نہیں: اعظم نذیراغوا کیس میں وزیر اعظم اور کابینہ ارکان کی عدالت طلبی کی بات جج کا مینڈیٹ نہیں: اعظم نذیریہ پارلیمنٹ کی اہمیت کو کم کرنا ہے، ہر ادارہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرے: اعظم نذیر تارڑ کی نام لیے بغیر جسٹس محسن اختر کیانی پر تنقید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 12:16:13