پی ٹی آئی کو جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی سے کوئی مسئلہ نہیں بلکہ مسئلہ آئینی ترمیم سے ہے، رہنما تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا ہمارے صوبے خیبر پختونخوا کے لیے فخر کی بات ہے ۔ ہم اُمید کرتے ہیں نئے چیف جسٹس انصاف کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا ہمارے صوبے خیبر پختونخوا کے لیے فخر کی بات ہے، ہم اُمید کرتے ہیں نئے چیف جسٹس انصاف کریں گے۔ پروگرام اینکر رحمان نے اظہار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی...
سپریم کورٹ کی طاقت کو کم کیا گیا ہے، ہم ججز اور وکلاء سے اپیل کرتے ہیں کہ عدلیہ کو مضبوط کریں ، عدلیہ کمزور ہو تو ملک بنانا ری پبلک بن جاتا ہے۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کو کسی ڈیل کی وجہ سے رہائی نہیں ملی، ہم ڈیل کے الزامات کو یکسر رد کرتے ہیں۔انہو ں نے سوال اٹھا یا کہ بشری بی بی گھریلو خاتون ہیں ان کی رہائی میں بھلا کیا ڈیل ہو سکتی ہے ؟، ا ن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم امید کر رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کی بھی رہائی ہو۔Oct 22, 2024خبروں اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے سیاست دانوں کی تاحیات نا اہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیافیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ شامل ہے جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی تفصیلی فیصلے کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »
جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتدونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد دی
مزید پڑھ »
فائز عیسٰی جیسے ججز کی پاکستان کو ضرورت ہے، ایمل ولی خانایمل ولی خان نے کہا کہ فخر ہے ہم نے جسٹس ثاقب نثار، جسٹس گلزار اور جسٹس کھوسہ جیسے ججز کی تقرری روک دی ہے۔
مزید پڑھ »
فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خاندنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے، سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »
یحییٰ آفریدی 'چیف جسٹس' کیلئے حکومت کی پہلی پسند، انکار کی صورت میں کیا آپشن ہوگا؟نئے چیف جسٹس کا فیصلہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی: وزیراعظم کی دی نیوز سے خصوصی بات چیت
مزید پڑھ »
بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکمیہ تو جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی طرح کا کیس ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
مزید پڑھ »