اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس میں چیف جسٹس نے فیصل صدیقی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ سب کو خوش رکھنا ہے تو پھر آئینی باتیں نہ کریں، جسٹس اعجاز کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ میں مداخلت ہوئی،آپ کیوں نہیں کہتے، ہاں مداخلت ہوئی کیونکہ چیف جسٹس اپنا کام نہیں کر رہے تھے،سادہ سی باتیں ہیں، آپ کو ہچکچاہٹ کیا ہے؟کہہ سکتے ہیں ناں اگر یہ مداخلت بھی ہوئی تو اچھی ہوئی، چیف جسٹس نے کہاکہ کئی سال کیس نہ لگے اور ہم کہہ دیں ہماری مرضی ہم کسی کو جوابدہ نہیں؟ہر ادارہ اپنا احتساب
جسٹس اعجاز کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ میں مداخلت ہوئی،آپ کیوں ...
جسٹس اعجاز کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ میں مداخلت ہوئی،آپ کیوں نہیں کہتے، ہاں مداخلت ہوئی کیونکہ چیف جسٹس اپنا کام نہیں کر رہے تھے،چیف جسٹس کا فیصل صدیقی سے مکالمہکرے اس سے پہلے کہ کوئی اور کرے ۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران سماعت فیصل صدیقی نے امریکی سپریم کورٹ کی پریکٹس کا حوالہ دیا، جسٹس منیب اختر نے کہاکہ آپ کی اس پریکٹس کی تشریح درست نہیں،وہاں کمیتی نہیں، تمام ججز بیٹھ کر بنچوں کے فیصلے کرتے ہیں، چیف جسٹس نے کہاکہ ہر کوئی امریکا کی مثال دیتا ہے،وہاں سال میں سپریم کورٹ میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میں آپ سے متفق ہوں کہ آرٹیکل 184تین کا غلط استعمال ہوتا رہا ہے، صدر سپریم ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں چیف جسٹس نے عابد زبیری سے استفسار کیا آپ پی ٹی آئی کی نمائندگی نہیں کر رہے؟وکیل عابد زبیری نے کہاکہ نہیں میں سپریم کورٹ بار کی نمائندگی کررہا ہوں،آپ کی رائے سن چکا ہوں، ابھی آرٹیکل 184تین پر آرہاتھا، میں آپ سے متفق ہوں کہ آرٹیکل 184تین کا غلط استعمال ہوتا رہا ، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سر
مزید پڑھ »
ہم نے کہا تھا یہ پہلے دائر کردینا اب کاغذآ رہے ہیں،کیا ایسے نظام عدل چلے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے دوران سماعت اضافی کاغذات جمع کرانے پر صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری پر اظہار برہمی کیا، چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ہم نے کہا تھا یہ پہلے دائر کردینا اب کاغذآ رہے ہیں،کیا ایسے نظام عدل چلے گا؟ کیا دنیا میں ایسے ہوتا ہے؟مغرب کی مثالیں آپ دیتے ہیں کیا وہاں یہ ہوتا ہے،آپ جیسے سینئر وکیل سے ایسی توقع نہیں ہوتی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ
مزید پڑھ »
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ : آج کیس کو ختم کرنا چاہتے ہیں: چیف جسٹسپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تشکیل کردہ فل کورٹ بنچ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے، جسے براہ راست نشر کیا جا رہا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 15 رکنی فل کورٹ بنچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نق
مزید پڑھ »
انصاف تک رسائی کے حق کی سپریم کورٹ خلاف ورزی کررہی ہو تو کیا پارلیمنٹ مداخلت ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ انصاف تک رسائی کے حق کی سپریم کورٹ خلاف ورزی کررہی ہو تو کیا پارلیمنٹ مداخلت نہیں کر سکتی؟آپ اس کیس کے قابل سماعت ہونے پر دلیل نہیں دے سکے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل بنچ سماعت کررہا ہے ۔ دوران سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ پارلیمنٹ کے پاس ویسے بھی اختیار ہے کہ
مزید پڑھ »
ہمارا لیول اتنانہ گرائیں ، چیف جسٹس پاکستان صدر سپریم کورٹ پر اظہار برہمیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں چیف جسٹس پاکستان نیوجرسی سپریم کورٹ فیصلے کی مثال پیش کرنے پر صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سے اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کم از کم امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کا تو حوالہ دیں،ہمارا لیول اتنانہ گرائیں کہ نیوجرسی کی عدالت کے فیصلے کو بطور مثال پیش کررہے ہیں،یہ تو فیصلہ بھی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے رولز پر پارلیمنٹ نے پابندی لگائی لیکن ہائیکورٹ، شریعت عدالت کے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں جسٹس مظاہر نقوی نے کہاکہ سپریم کورٹ کے رولز پر پارلیمنٹ نے پابندی لگائی لیکن ہائیکورٹ، شریعت عدالت کے ضابطوں پر کیوں نہیں؟ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل بنچ سماعت کررہا ہے ۔ دوران سماعت وکیل عابد زبیری نے کہاکہ نیوجرسی کی عدالت میں کہا گیا قانون سازی اور رولز بنانے میں فرق ہے،جسٹس محمد
مزید پڑھ »