پاپ اسٹار نے مداحوں کو اپنے ننھے شہزادے کا نام بھی بتا دیا
کراچی: ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئےکراچی: نوعمر لڑکی گاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگئیکراچی: فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوگئےواٹس ایپ کا یوزر نیم فیچر پر کام جاریچہلم پر کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائدحکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمان میں ساتھ چلنے کا فیصلہعالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور اُن کی اہلیہ ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی...
جسٹن بیبر نے دُنیا بھر میں موجود اپنے کروڑوں مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنے نومولود بچے کے ننھے پاؤں کی تصویر پوسٹ کی۔ گلوکار نے بتایا کہ اُن کے اور اہلیہ ہیلی بیبر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، اُنہوں نے اپنے ننھے شہزادے کو گھر میں ‘خوش آمدید’ بھی کہا۔جسٹن بیبر نے اپنی پوسٹ میں بیٹے کی تاریخ پیدائش واضح نہیں ہے جبکہ اُنہوں نے آج صبح سویرے ایک گھنٹہ قبل ہی مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی۔A post shared by Justin Bieber خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی جھوٹی خبریں، کرکٹر کا ردعمل آگیاصارفین نے ایک نومولود بچے کی تصویر کو حارث رؤف کا بیٹا قرار دے دیا تھا جس کی اب کرکٹر نے سختی سے تردید کی ہے
مزید پڑھ »
یوٹیوبر زید علی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائشیوٹیوبر نے بیٹے کی پہلی تصویر بھی جاری کردی
مزید پڑھ »
اداکارہ مریم نور کے ہاں بیٹے کی پیدائشاداکارہ نے بیٹے کا نام بھی بتا دیا
مزید پڑھ »
قطر؛ شہید اسماعیل ہنیہ کا جسدِ خاکی گھر پہنچنے پر رقت آمیز مناظر، ویڈیوجنت میں آپ کے بیٹے اور پوتے آپ کے منتظر ہیں، خدا حافظ اے عظیم رہنما؛ اہلیہ اسماعیل ہنیہ
مزید پڑھ »
صنم جنگ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائشاداکارہ کی بیٹی کی پیدائش امریکی ریاست ٹیکساس کے اسپتال میں ہوئی
مزید پڑھ »
’اپنے بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لیکر جاؤں گی‘، ارشد ندیم کے گھرجشن کا سماںاپنے بیٹے کیلئے بہت خوش ہوں، پورے پاکستان سے بھی زیادہ خوش ہوں اور اپنے بیٹے کو گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں: ارشد ندیم کی والدہ کی جیو نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »