جسپریت بمراہ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا

کھیلوں کی خبریں خبریں

جسپریت بمراہ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا
جسپریت بمراہچیمپیئنز ٹرافیکمر درد
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کمر کی تکلیف سے دوچار نہیں ہیں اور جلد ہی کرکٹ میں واپس آئیں گے۔ انہوں نے انہیں من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ جعلی خبریں آسانی سے پھیلتی ہیں لیکن اس خبر نے تو مجھے ہنسا دیا ہے۔ بمراہ آسٹریلیا کے خلاف 32 وکٹیں لے کر آخری ٹیسٹ میچ میں کمر درد کا شکار ہوئے تھے، جس کے باعث چیمپیئنز ٹرافی میں ان کی شرکت مشکوک ظاہر کی جا رہی تھی۔ انہیں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں بھی شامل نہیں کیا گیا ہے تاکہ انہیں انجری سے صحتیاب ہونے کے لیے وقت دیا جا سکے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بمراہ نے ان خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جعلی خبر آسانی سے پھیلتی ہے لیکن اس خبر نے تو مجھے ہنسا دیا ہے۔ گزشتہ روز، بھارتی میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ جسپریت بمراہ کی کمر کی تکلیف سے متعلق رپورٹس حوصلہ افزا نہیں ہیں اس لیے بمراہ بیڈ ریسٹ پر چلے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بمراہ کرکٹ میں واپسی کے لیے جلد

بازی نہیں کریں گے، ڈاکٹروں نے انہیں بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ بمراہ آسٹریلیا کے خلاف 32 وکٹیں لے کر آخری ٹیسٹ میچ میں کمر درد کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث چیمپیئنز ٹرافی میں انکی شرکت مشکوک ظاہر کی جا رہی تھی۔ دوسری جانب، بمراہ کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کے اسکواڈ میں شامل بھی نہیں کیا گیا ہے تاکہ انہیں انجری سے صحتیاب ہونے کے لیے وقت دیا جا سکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

جسپریت بمراہ چیمپیئنز ٹرافی کمر درد کرکٹ بھارتی ٹیم

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کو بڑا دھچکا لگنے کا امکانچیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کو بڑا دھچکا لگنے کا امکانجسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہوگئی
مزید پڑھ »

لٹن داس نے خود کو بنگلا دیش کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دیلٹن داس نے خود کو بنگلا دیش کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دیچیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے انہیں ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے اقوام متحدہ کی حمایت سے تیار کردہ ایک رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس نے جنگ سے تباہ شدہ ملک میں بھوک کی پھیلنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

جسپریت بمراہ نے 200 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کیجسپریت بمراہ نے 200 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کیٹیسٹ کرکٹ کے عظیم ترین فاسٹ باؤلرز کی فہرست میں شامل ہونے والے جسپریت بمراہ نے 200 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھ »

تائیوان نے Uber کی Foodpanda کی خریداری کو مسترد کر دیاتائیوان نے Uber کی Foodpanda کی خریداری کو مسترد کر دیاتائیوان کی حکومت نے Uber کی Foodpanda کی خریداری کو مسترد کر دیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ مارکیٹ کی مقابلے کو نقصان پہنچائے گا۔
مزید پڑھ »

بمراہ نے کونسٹاس کو آؤٹ کر دیابمراہ نے کونسٹاس کو آؤٹ کر دیابارڈر-گواسکر سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں جسپریت بمراہ نے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو آؤٹ کر کے جشن منایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 07:57:36