جعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں طلب

پاکستان خبریں خبریں

جعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے جعلی بینک اکاﺅنٹس

کیس میں سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، قائم علی شاہ کو 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کوروشن سندھ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق نیب راولپنڈی نے جعلی بینک اکاوَنٹس کیس میں سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو

پھرطلب کر لیا،ذرائع کے مطابق قائم علی شاہ کو 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کوروشن سندھ کیس میں طلب کیا گیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ قائم علی شاہ پر سولر لائٹس کے غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے،نیب راولپنڈی میں قائم علی شاہ کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس : نیب نےزردرای اورفریال تالپور کیخلاف ضمنی ریفرنس دائرکردیاجعلی اکاؤنٹس کیس : نیب نےزردرای اورفریال تالپور کیخلاف ضمنی ریفرنس دائرکردیااسلام آباد: نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور رکن سندھ اسمبلی اور ان کی ہمشیرہ فر یا ل تالپور کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب
مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال کی مشکلات میں اضافہ، ضمنی ریفرنس دائرجعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال کی مشکلات میں اضافہ، ضمنی ریفرنس دائر
مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس میں 29 کروڑ روپےکی ریکوریجعلی اکاؤنٹس کیس میں 29 کروڑ روپےکی ریکوریجعلی اکاؤنٹس کیس میں احتساب بیورو کی کارروائی، نیب راولپنڈی نے کرپشن کے مزید 29 کروڑ روپے برآمد کرلئے پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس میں 29 کروڑ روپےکی ریکوریجعلی اکاؤنٹس کیس میں 29 کروڑ روپےکی ریکوریجعلی اکاؤنٹس کیس میں احتساب بیورو کی کارروائی، نیب راولپنڈی نے کرپشن کے مزید 29 کروڑ روپے برآمد کرلئے پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:28:52