لودھراں (ویب ڈیسک) لودھراں میں جعلی پیر نے تعویز لینے کے لیے آنے والی خاتون کو زیادتی کا
نشانہ بنا ڈالا، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق چک نمبر 368 ڈبلیو بی کی رہائشی زوار مائی زوجہ ملازم حسین کو اس کا عزیز محمد افضل عرف پپو کالے یرقان کے علاج کا تعویز دلوانے چک نمبر 356WB میں پیر رحمت اللہ کے پاس لے کر گیا تھا۔پولیس ذرائع کے
مطابق پیر رحمت اللہ نے زوار مائی کو تعویز دینے کے بہانے اپنے حجرے میں بلایا اور نشہ آور پانی پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ایس ایچ او امیر احمد کے مطابق مقدمہ درج کر کے جعلی پیر ملزم رحمت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ زوار مائی کو میڈیکل کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
“ن لیگ اور پیپلز پارٹی سر سے پیر تک خاندانی سیاست میں لتھڑی ہوئی ہیں”' اپوزیشن حمزہ شہباز کی ضمانت پر زیادہ خوش نہ ہوکیوں کہ۔۔۔۔' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
”لگتا ہے کہ مودی کی ڈگری جعلی ہے کیونکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم کو خبردار کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو خبردار
مزید پڑھ »
وینزویلا میں حکومتی تبدیلی کے لئے امریکی پالیسیاں انتہائی قابل مذمت ہیں: روسوینزویلا میں حکومتی تبدیلی کے لئے امریکی پالیسیاں انتہائی قابل مذمت ہیں: روس Venezuela USPolicy Russia
مزید پڑھ »
انڈین خواتین کھلاڑیوں کے لیے بی بی سی ایوارڈپہلی مرتبہ بی بی سی نے انڈیا کی بہترین خاتون کھلاڑیوں یا ایتھلیٹس کی خدمات کو سراہنے کے لیے ایوارڈز کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ انتہا پسندی کا اظہار ہے:فواد چودھریسرعام پھانسی دینے کا مطالبہ انتہا پسندی کا اظہار ہے:فواد چودھری fawadchaudhry Strongly Condemn Resolution NAofPakistan PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ریکارڈ بنا ڈالاہیملٹن: نیوزی لینڈ نے بھارت کا 348 رنز کا بڑا ہدف حاصل کر کے نیا ریکارڈ بنا ڈالا، سنچری میکر راس ٹیلر کی 109 رنز کی ناقابل شکست اننگز نے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 347 رنز کا پہاڑ ج
مزید پڑھ »