اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے او جی ڈی سی ایل ملازمین کی جعلی
ڈگریوں پر ملازمت حاصل کرنے سے متعلق کیس میں درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ دفتروں میں بیٹھ کر پتا نہیں کون سا کالا کام کرتے ہیں،ہم نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے،جعلی ڈگری والوں کو ہم کچھ نہیں دے سکتے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں او جی ڈی سی ایل ملازمین کی جعلی ڈگریوں پرملازمت حاصل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ کس قانون کے تحت ان کی تقرری ہوئی وہ قانون بتائیں؟آپ کیا چاہتے ہیں ہم اس معاشرے میں کیا...
جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جعلی ڈگری پر کبھی بھی کوئی نوکری حاصل نہیں کر سکتا،وکیل نے کہا کہ کچھ لوگوں کو نئی پالیسی کے تحت ڈگری کے مطابق نچلے درجے پر ایڈجسٹ کیا گیا،جن لوگوں نے جعلی ڈگریوں پر ملازمت کی انہیں نکال دیں ۔جسٹس گلزاراحمد نے کہا کہ ان میں سے کئی لوگ ریٹائر ڈہو چکے ہیں،جنہوں نے جعلی ڈگری پر نوکری یا ترقی لی وہ دنوں برابر ہیں،وکیل ملازمین نے کہا کہ جتنا جرم ہو اتنی سزا ہونی چاہیے،جسٹس گلزاراحمد نے کہا کہ یہ دفتروں میں بیٹھ کر پتا نہیں کون سا کالا کام کرتے ہیں،ہم نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انگلینڈ سے بلائنڈ ٹی 20 سیریز، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، بدرمنیر کی سنچری - ایکسپریس اردومیزبان ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر 312رنز کا پہاڑ کھڑا کیا، انگلینڈ نے 7وکٹیں گنواکر صرف 107رنز بنائے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹیل ملز کی زمین فروخت نہ کی جائے، سپریم کورٹ کا حکم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عمران خان کی سرفراز احمد کے کھیل اور مصباح الحق کی کوچنگ کی تعریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی چھٹی کے روزپرانے دوستوں سے گپ شپ، کھیلوں کی بہتری کے لیے پرامید، کہتے ہیں مصباح الحق کی تعیناتی ایک مثبت اقدام ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے شترمرغ کی فارمنگ رک گئی - ایکسپریس اردوپنجاب میں شترمرغ کی تعداد صرف 2 ہزارتک رہ گئی ہے
مزید پڑھ »
'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں'
مزید پڑھ »
'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں'معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں' ۔ تفصیلات کے مطابق عاشق اعوان نے سماجی
مزید پڑھ »