جلتے کوئلے سے مصوری کرکے آرٹسٹ نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ARYNewsUrdu
دنیا بھر میں ایسے فنکار موجود ہیں جو اپنے فن کو ایسے منفرد انداز میں پیش کرتے ہیں کہ دیکھنے بھی حیران رہ جاتے ہیں، ایسا ہی کارنامہ ایک چینی آرٹسٹ پیش کیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر زوانچینگ کی کاؤنٹی ننگگو سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ نے جلتے کوئلے سے پیٹنگز بناکر اپنی مہارت کا ایسے نمونے پیش کیے کہ لوگوں داد دینے پر مجبور ہوگئے۔ چینی فنکار کی جلتے کوئلے سے بنی دیدہ زیب مصوری کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہوئی تو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی چینی شہری کے اس منفرد انداز میں مہارت کے ساتھ بغیر جلے جلتے کوئلے سے مصوری کرنے پر تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جلتے کوئلوں سے تصاویر بنانے والے چینی فنکار کی دھوم
مزید پڑھ »
قومی ایئرلائن پی آئی اے نے برطانیہ کا متبادل آپریشن بحال کردیااسلام آباد : قومی ایئرلائن پی آئی اے نے برطانیہ کا متبادل آپریشن بحال کردیا ، پہلی پرواز مانچسٹر سے اسلام آباد روانہ ہوگئی, عملے نے مسافروں کو رخصت کیا۔
مزید پڑھ »
ٹیکسی ڈرائیور نے پائلٹ اغوا کرکے ایسا کام کردیا کہ یقین نہ آئےنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر بنگلور میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے دوست کی مدد سے ایک پائلٹ کو اغواءکرکے 2لاکھ 40ہزار بھارتی روپے لوٹ لیے۔ انڈیا ٹائمز کے
مزید پڑھ »
ایک طاقتورشخصیت نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے گزارش کی کہ عثمان بزدار کو تبدیل کردیں لیکن پھر عمران خان نے کیا جواب دیا؟ سینئر صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کردیاایک طاقتورشخصیت نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے گزارش کی کہ عثمان بزدار کو تبدیل کردیں لیکن پھر عمران خان نے کیا جواب دیا؟ سینئر صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کردیا ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI primeministerimrankhan usmanbuzdar AzazSyed
مزید پڑھ »