جماعت اسلامی نے مئیر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا

پاکستان خبریں خبریں

جماعت اسلامی نے مئیر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

جماعت اسلامی نے مئیر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق غیر منتخب افراد کو مئیر اور چیئرمین منتخب کرانے کے قانون کے معاملے پر جماعت اسلامی نے مئیر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کیخلاف درخواست دائر کردی۔

سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن ابتدائی بلدیاتی ایکٹ 2013 کے تحت مکمل ہوئے،اس قانون کے تحت منتخب چیئرمین اور مئیر کےامیدواروں نےحلف لیا۔ درخواست میں کہا گیا کہ ترمیمی ایکٹ کے تحت غیر منتخب افراد کو چیئرمین،مئیر بنانےکی منظوری دی گئی، اس بلدیاتی قانون میں نااہلی کے عنصر کو شامل نہیں کیا گیا۔

بلدیاتی قانون کے روح کے مطابق مئیر منتخب نمائندوں میں سے ہونا چاہیے، استدعا ہے حالیہ ترمیم کے تحت جاری کردہ 24 مئی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی نے غیرمنتخب افراد کومیئر، چیئرمین بنانے کا قانون چیلنج کردیاجماعت اسلامی نے غیرمنتخب افراد کومیئر، چیئرمین بنانے کا قانون چیلنج کردیاکراچی: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی نے غیر منتخب افراد کو میئر اور چیئرمین بنانے کے نئے بلدیاتی قانون کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
مزید پڑھ »

حافظ نعیم نے غیرمنتخب شخص کو مئیر کراچی بنانے کا قانون چیلنج کردیا - ایکسپریس اردوحافظ نعیم نے غیرمنتخب شخص کو مئیر کراچی بنانے کا قانون چیلنج کردیا - ایکسپریس اردوغیر منتخب افراد کو مئیر / چئیرمین کو منتخب کرانا ائین اور بلدیاتی قوانین کی روح کے منافی ہوگا، حافظ نعیم
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-03 22:15:09