جماعتِ اسلامی کی منتخب خواجہ سراء رکن چاندنی شاہ کا کہنا ہے کہ پہلی بار خواجہ سراء بھی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ DailyJang
یہ بات جماعتِ اسلامی کی منتخب خواجہ سراء رکن چاندنی شاہ نے آرٹس کونسل میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج کیا جائے گا جس کے لیے
صبح 9 بجے پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھولے جائیں گے۔میئر کراچی کے لیے جماعتِ اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن اور پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب ہیں۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیپلزپارٹی جس طرح لوگوں کو اغواء کررہی مجھے بھی کرسکتی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن01:39 PM, 14 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پیپلزپارٹی طاقت کے زور سے زبرستی کراچی پر قابض ہونا
مزید پڑھ »
حافظ نعیم میئر بنے تو ناصرف مبارکباد دیں گے بلکہ سپورٹ بھی کریں گے: ناصر شاہہم نے اتنے سال یہاں کام کیا، کہا گیا ہم نے میڈینٹ پر ڈاکا ڈالا، جماعت اسلامی کو ایم کیو ایم کے بائیکاٹ سے فائدہ ہوا: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »
مئیر کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لیامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کیلئے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ۔
مزید پڑھ »