جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، محکمہ موسمیات - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، محکمہ موسمیات - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، محکمہ موسمیات -

بارش سے قبل تیز گرد آلود ہوائیں چلیں گی، آج مطلع مرطوب اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے، سردار سرفراز۔ فوٹو:فائلچیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق جمعہکو شہر میں گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں درمیانی بارش ہونے کا امکان ہے،ان کا کہنا ہے کہ شہر میں جمعے سے ہونے والی بارشوں کا دورانیہ صرف ایک دن پر محیط رہنے کا امکان ہے،بارش کا سلسلہ بعدازاں سمندر میں شہر کے مغربی جانب سے عمان کی جانب منتقل ہوجائے...

چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق مون سون کی ہواؤں کا سلسلہ اس وقت رن آف کچھ بھارت کی جانب سے پاکستان میں داخل ہورہا ہے، اسی سلسلے کی وجہ سے بدھ کو اندورن سندھ تھرپارکر کے صدر مقام مٹھی میں 55 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہو چکی ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق بارش سے قبل معمول سے تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، ان کا مزید کہنا ہے کہ 24 اور 25 جولائی کے درمیان مون سون کے تحت بارش ہونے کا امکان بھی برقرار ہے، جس کے تحت 2 سے 3 روز تک وقفے وقفے سے بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہر کا زیادہ سے زیادہ پارہ 37.4 ڈگری ریکارڈ ہوا، کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 76 جبکہ شام کو 58 فیصدریکارڈ ہوا،سمندر کی جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 25 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئیں،آج کو مطلع مرطوب جبکہ زیادہ سے زیادہ پارہ 36 سے 38 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا سندھ بھر میں مویشی منڈیوں کو کھولنے کا حکموزیراعلیٰ سندھ کا سندھ بھر میں مویشی منڈیوں کو کھولنے کا حکموزیراعلیٰ سندھ نے سندھ بھر میں مویشی منڈیوں کو کھولنے کا حکم دے دیا، مویشی منڈیاں ایس اوپیز کےتحت کھولی جائیں گی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

علی زیدی کا بلاول سے بینظیر بھٹو کی مبینہ وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہعلی زیدی کا بلاول سے بینظیر بھٹو کی مبینہ وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکم UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »

نیب کا نوازشریف کی طلبی کا اشتہار لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر لگانے کا فیصلہنیب کا نوازشریف کی طلبی کا اشتہار لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر لگانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 08:32:11