جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے خدیجہ شاہ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے خدیجہ شاہ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

عدالت نے خدیجہ شاہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی مںظور کرلیا مزید پڑھیں: ExpressNews

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نو مئی کے روز جناح ہاؤس پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں مطلوب پی ٹی آئی کی حامی خدیجہ شاہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں تفتیشی افسر نے عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمہ کی شناخت کے لیے پریڈ کروانی ہے جبکہ 9 مئی واقعات سے متعلق بھی تحقیقات کرنی ہیں۔ عدالت نے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد ملزمہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا اور اُسے شناختی پریڈ کیلیے خیل بھی بھیج دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلاؤ گھیراؤ معاملہ؛ خدیجہ شاہ کیخلاف کیس پر سماعت آج ہو گیجلاؤ گھیراؤ معاملہ؛ خدیجہ شاہ کیخلاف کیس پر سماعت آج ہو گی09:29 AM, 24 May, 2023, جرم وانصاف, لاہور: جناح ہاوس پر حملہ جلاؤگھیراؤ مقدمے میں ملوث گرفتار پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کےخلاف کیس پر لاہور انسدادہشت گردی
مزید پڑھ »

عامر نے روٹیشن پالیسی کو سراہتے ہوئے شاہین پر تنقید کردی - ایکسپریس اردوعامر نے روٹیشن پالیسی کو سراہتے ہوئے شاہین پر تنقید کردی - ایکسپریس اردوفائنل میں پریمیم بولر کی انجری کا پاکستان کو نقصان ہوا، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

سسر نے بہو کے شادی سے انکار پر 6 سالہ پوتے کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوسسر نے بہو کے شادی سے انکار پر 6 سالہ پوتے کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوسسر نے بہو کے شادی سے انکار پر 6 سالہ پوتے کو قتل کردیا مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ کو بچانے کیلئے کسی قسم کی کوشش نہیں کی، عون چوہدریخدیجہ شاہ کو بچانے کیلئے کسی قسم کی کوشش نہیں کی، عون چوہدریخدیجہ شاہ جہانگیر ترین کی بیٹی کےگھرکبھی نہیں گئیں، ہمارا مؤقف ہےکہ9 مئی کےواقعات میں ملوث افراد کےخلاف کارروائی کی جائے: مشیر وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 12:56:28