جناح ہاؤس حملہ: ایجنسیوں کا اہلکار قرار دیا جانیوالا شرپسند پی ٹی آئی کارکن نکلا

پاکستان خبریں خبریں

جناح ہاؤس حملہ: ایجنسیوں کا اہلکار قرار دیا جانیوالا شرپسند پی ٹی آئی کارکن نکلا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

لاہور میں جناح ہاؤس پر حملے میں مرکزی شرپسند سے متعلق بنایا گیا بھیانک پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا، شرپسند پی ٹی آئی کا کارکن نکلا، جس کا نام عمران محبوب ہے اور اس حوالے سے اس کے بھائی عرفان محبوب نے بھی تصدیق کردی ہے۔

شر پسند شخص کو ایک مخصوص منصوبے کے تحت ابتداء ہی میں جناح ہاؤس بھیجا گیا تاکہ اس کے مخصوص انداز کو جواز بنا کر اسے ایجنسیوں کا اہل کار قرار دے کر جناح ہاؤس پر حملے کا سارا الزام سکیورٹی اداروں پر تھوپا جا سکے جبکہ شرپسند درحقیقت نجی ہوٹل کا ملازم اور سیاسی جماعت کے اہم کارکنان میں شامل ہے۔ عمران محبوب کے بارے میں سیاسی جماعت کی قیادت کے علاوہ دیگر سرغنوں کی جانب سے بھی ببانگ دہل ایجنسیوں کا اہل کار قرار دیا گیا تھا، پی ٹی آئی نے عمران محبوب کو اپنے آفیشل ہینڈل سے جاری ویڈیو میں ایجنسیوں کا بندہ قرار دیتے ہوئے جھوٹا، بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈا کیا تھا۔

شرپسند عمران محبوب اس وقت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی حراست میں ہے جسے پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس حملہ: ایجنسیوں کا اہلکار قرار دیا جانیوالا مرکزی شرپسند بھی پی ٹی آئی کارکن نکلاجناح ہاؤس حملہ: ایجنسیوں کا اہلکار قرار دیا جانیوالا مرکزی شرپسند بھی پی ٹی آئی کارکن نکلاشرپسند کو ایک مخصوص منصوبے کے تحت ابتدا میں جناح ہاؤس بھیجا گیا تھا
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ: مرکزی شر پسند پی ٹی آئی کارکن نکلاجناح ہاؤس حملہ: مرکزی شر پسند پی ٹی آئی کارکن نکلاپی ٹی آئی کی جانب سے شر پسند کو ایجنسیوں کا اہلکار قرار دے کر حملے کا سارا الزام سیکیورٹی اداروں پر لگایا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس ، ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت لاہور ہائی کورٹ میں چیلنججناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس ، ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور : پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 21:53:49