جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 5 کیسز : شامل تفتیش نہ ہونے پر عدالت چیئرمین پی ٹی آئی پر برہم

پاکستان خبریں خبریں

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 5 کیسز : شامل تفتیش نہ ہونے پر عدالت چیئرمین پی ٹی آئی پر برہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 5 کیسز : شامل تفتیش نہ ہونے پر عدالت چیئرمین پی ٹی آئی پر برہم ARYNewsUrdu

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ سمیت پانچ مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں21 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے شامل تفتیش نہ ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی پر برہمی کا اظہار کیا۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے شامل تفتیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے کہا کہ ایسے نہیں چلے گا ، شامل تفتیش ہونا پڑے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی کیسز؛ چیرمین پی ٹی آئی، اسد عمر، شاہ محمود کو شامل تفتیش ہونے کا حکم - ایکسپریس اردو9 مئی کیسز؛ چیرمین پی ٹی آئی، اسد عمر، شاہ محمود کو شامل تفتیش ہونے کا حکم - ایکسپریس اردوانسداد دہشتگری عدالت کا چیرمین تحریک انصاف کے شامل تفتیش نہ ہونے پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »

ہم کوئی غلط مثال قائم نہیں کرنا چاہتے جو ادارے کیلئے ٹھیک نہ ہو: جسٹس عامر فاروقہم کوئی غلط مثال قائم نہیں کرنا چاہتے جو ادارے کیلئے ٹھیک نہ ہو: جسٹس عامر فاروقاسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر اعتراض کا معاملہ ،،چیف جسٹس جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر فریقین کو نوٹسز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 19:29:10