جناح اسپتال میں پوسٹ گریجویٹس کی سیٹیں بڑھانے اور ایمرجنسی میں توسیع کی ہدایت

Cm Sindh خبریں

جناح اسپتال میں پوسٹ گریجویٹس کی سیٹیں بڑھانے اور ایمرجنسی میں توسیع کی ہدایت
Jinnah Hospital KarachiJpmcPpp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

نئے بجٹ میں اسپتال کا بجٹ 2200 بیڈ کی مناسبت سےبڑھایا جائےگیا: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال شاہد رسول نے ملاقات کی جس میں جناح اسپتال کی خدمات کو مزید بہتر کرنے پر بات چیت کی گئی، اس دوران وزیراعلیٰ نے اسپتال کوبہترین ادارہ بنانےکیلئے پروفیسر شاہد رسول کو ہدایات دیں۔

پروفیسر شاہد رسول نے وزیراعلیٰ کو جے پی ایم سی کی توسیع سے متعلق بریفنگ دی جس پر مرادعلی شاہ نے کہا کہ جناح اسپتال میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، مریضوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظراسپتال میں سروسزبھی بڑھانی ہوں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اسپتال میں پوسٹ گریجویشن کی مزید 200 سیٹیں بڑھانےکی منظوری دے دی جس کے بعد جے پی ایم سی میں پی جیزکی سیٹیں 953 ہوجائیں گی۔

مراد علی شاہ نے جناح اسپتال میں پارکنگ پلازہ بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ چاہتا ہوں جے پی ایم سی میں سینٹرل ویئرہاؤس ہونا چاہیے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ نئے بجٹ میں اسپتال کا بجٹ 2200 بیڈ کی مناسبت سےبڑھایا جائےگیا، جے پی ایم سی میں 1600بیڈز تھےجو اب بڑھ کر 2200 بیڈز ہوگئے ہیں۔مزید خبریں :تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین پھر گورنر پر برس پڑے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Jinnah Hospital Karachi Jpmc Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر زرداری کی کراچی سیف سٹی پروجیکٹ جنگی بنیادوں پر مکمل کرنےکی ہدایتصدر زرداری کی کراچی سیف سٹی پروجیکٹ جنگی بنیادوں پر مکمل کرنےکی ہدایتزمینوں پر قبضے اور کچے میں اغوا برائے تاوان میں جو بھی ملوث ہو، اس کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، صدر مملکت آصف زرداری کی ہدایت
مزید پڑھ »

کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض ادویات باہر سے خریدنے پر مجبورکراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض ادویات باہر سے خریدنے پر مجبورایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کا کہنا ہے اسپتال کا بجٹ 12 سے 13 ارب روپے ہے اور یہ بجٹ پہلے کے 1100 بیڈ کے مطابق ہے، اب اسپتال میں 2200 بستر ہیں
مزید پڑھ »

ایمرجنسی اور دور دراز علاقوں میں حادثات کی صورت میں ائیر ایمبولینس سروس استعمال کرنیکا فیصلہایمرجنسی اور دور دراز علاقوں میں حادثات کی صورت میں ائیر ایمبولینس سروس استعمال کرنیکا فیصلہائیرایمبولینس سروس دیگر صوبوں میں ایمرجنسی مدد کے لیے فراہم کی جائےگی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »

کینیڈین وزیراعظم کی خالصہ ڈے کی تقریب میں شرکت، پنجابی میں نعرے لگائےکینیڈین وزیراعظم کی خالصہ ڈے کی تقریب میں شرکت، پنجابی میں نعرے لگائےکینیڈا بھر میں سکھوں کی خالصتان تحریک نے زور پکڑ لیا ہے اور خالصہ ڈے کی تقریب میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن لیڈر نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواستکے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست7ماہ کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور 2ماہ کیلیے کمی کی درخواست کی گئی ہے
مزید پڑھ »

شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، 21 زخمیشاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، 21 زخمیمسافر بس راولپنڈی سے گلگت جا رہی تھی، اسپتال میں ایمرجنسی نافذ، زخمیوں کے لیے خون کی اپیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:15:30