باضابطہ مذاکرات کے لیے میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں، ان کی طرف سے غیر مشروط مذاکرات کی کال آئی، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کے لیے آپس میں متحد ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب سےجنرل فیض کی چارج شیٹ ہوئی ہے، ان کے رویے میں تبدیلی آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ آپس میں لڑ رہے ہیں پہلے آپس کی لڑائیاں ختم کریں، پہلے اپنے گھر کی لٹرائیاں اور اختلافات ختم کر لیں، بانی کے آگے جو چیلے ہیں وہ کچھ اور کہتے ہیں، بشریٰ بی بی کچھ اور کہتی ہے اور بانی پی ٹی آئی کی بہنیں کچھ اور کہتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی کیمسٹری میں خلوص نامی چیز نہیں، نہ سیاسی نہ کسی اور زندگی میں خلوص نامی چیز نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
9 مئی اور 24 نومبر کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلیے دروازہ کھل جائیگا، خواجہ آصفپی ٹی آئی عدلیہ سے وہی سرپرستی چاہتی ہے جو 9 مئی کے بعد ملی، وزیردفاع
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کی درخواست کے لیے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام سے رابطہ کیا، لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔
مزید پڑھ »
مجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گلپی ٹی آئی رہنماؤں، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی میں پروپیگنڈا کر کے لڑائی کی جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
مذاکرات کیلئے حکومت سے خود رابطہ، پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے بھی ہٹ گئیمفاہمت کی فضا پیدا کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی، پی ٹی آئی 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن چاہتی ہے: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
قانون کے مطابق چلنا ہے، کسی کے ساتھ بھی مذاکرات کیلیے تیار ہیں، سلمان اکرم راجافیض حمید کے ساتھ بانی چیئرمین کو جوڑنے کی کوشیش کی جا رہی ہیں، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے شہدا کے بارے میں پی ٹی آئی نے اعلان لاتعلقی کیا ہےپی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ جو ڈی چوک احتجاج میں سیکڑوں شہادتیں کہہ رہے ہیں ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اپنی صحت کے بارے میں غلط خبریں پھیلائی جارہی تھیں۔
مزید پڑھ »